اللّٰہ کو کسی وسیلے کی ضرورت نہیں وسیلہ بندے کو چاہیے
2025-09-24 23:59:39
201
Raza :
2025-09-25 06:16:25
93
༆عبد الحفیظ亗 :
جس نبی کے امتی ھونے کی دعا موسی عیسی اور ابرہیم جیسے پیغمبروں نے مانگی اللہ نے بنا مانگے ھم کو حضرت محمد کا امتی بنا دیا
2025-09-27 18:14:19
28
chocolate lovers 😊 :
surah maida b prho tafseer k sath☺
2025-09-25 01:08:53
24
Alima sahiba :
اور بس بات ختم ہوئی!روز محشر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ اور شفاعت کے ذریعہ سے ہی بخشش ہو گی !!!!
2025-10-13 21:27:08
11
علی معا ویہ صحابہ کا دیوانہ 🥰 :
یا اللہ ہمیں معاف کرے دے نا 🥺🥺🥺🥺🥺
2025-09-24 18:38:56
43
pinkwinner2 :
جب اللہ تعالیٰ حضرت ادم علیہ السلام سے ناراض تھا تو حضرت ادم علیہ السلام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے اللہ سے معافی مانگی اور اللہ نے معاف فرما دیا اس لیے اس سے ثابت ہوتا ہے وسیلہ جائز ہے
2025-09-26 19:45:56
10
GM Golden Jhangala🇸🇦 :
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے
نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے ایمان والو تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو" (القرآن)
صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم ❣
Jo toheed KO samjh Gaya vo RABB KO samjh Gaya ❤️😭😭😭😭
2025-09-25 15:42:03
7
درویش 🖤 :
❣️:صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ❣
2025-09-27 19:23:43
10
sᴋ᭄MANI❤🔥 :
(لَا حَوْلَوَلَا قُوّةَإِلّا بِالله)
❤🩹❤🩹🤲
2025-09-27 16:10:52
5
antul hayaat :
Aslam o alikum
Kia koi mjhe ye bat sakta he k Jo durood ibraheemi ki mannat syeda fatma Zahra rztanh k waseely SE Parhna he Kia wo durust he
2025-09-25 14:47:52
6
zohankhan512 :
بَحِیْرَۃ: اونٹنی جو پانچ بچّے جَن چکی ہو اور پانچواں بچہ نر ہو، تو اس کے کان چیر کر اسے آزاد چھوڑ دیتے تھے، کوئی اسے سواری یا بوجھ کے لیے استعمال نہیں کرتا تھا۔
سَائِبَۃ: ایسا جانور جو کسی منت یا نذر کے بدلے آزاد کر دیا جاتا تھا اور کسی کام میں استعمال نہیں ہوتا تھا۔
وَصِیلَۃ: بکری جو یکے بعد دیگرے دو مادہ بچے جنے، اسے ذبح نہ کرتے بلکہ آزاد چھوڑ دیتے تھے۔
حَام: وہ نر اونٹ جس نے ایک خاص تعداد میں بچے پیدا کیے ہوں، اسے سواری سے روک کر آزاد چھوڑ دیتے تھے۔