@black__heart161: کچھ جگہوں کو چھوڑنا پڑتا ہے نہ چاہتے ہوئے بھی من کو مارنا پڑتا ہے 💔🥲💯 #viewsproblem😭 #sad #foryoupage❤️❤️ #brokenheart #urdupoetry #unfreezemyaccount #fypシ゚viral🖤
ہم باوفا تھے اس لئے نظروں سے گر گئے 🌘
شاید انھے تلاش کسی بےوفا کی تھی۔۔🙁
2025-09-27 19:24:53
0
Sad Girl :
جو لوگ inbox میں آ کر پوچھتے ہیں
کہ میں کون ہوں اور کیا کرتی ہوں😒
وہ کان کھول کے سن لیں😏
میں چڑیل ہوں 🧛♀
اور بندے کھاتی ہوں😂
2025-09-25 15:37:01
56
Zakirya yousaf :
ہم چلے جاے گے کوئی اور آہ جاے گا
کہانیاں یہی رہے گی بس کردار بدل جاے گے
🥀🫠🥹
2025-09-25 23:05:13
18
💕^° @ Sky angle °^💕 :
sch bola mere Sath aisa hi ho rha h😭😭😭
2025-09-24 12:21:33
56
bint e adam🇬🇧 :
اسنے مجھے آوروں کیلئے چھوڑا اور میں نے اسے اسکیلئے چھوڑا 💔😭😭😭
2025-09-25 06:19:10
47
Hira💘 :
بھول سکتے ہو تو بھول جاؤ اجازت ہے تمہیں اگر نہ بھول پائے تو لوٹ انا ایک اور اجازت ہے تمہیں! 🤌💔🥀
2025-09-25 15:25:06
13
Mishii chudhary 😘 :
save option on kr dain plz plz
2025-09-27 15:52:40
0
Queen 👑 :
i need boy boy Ferind..🥰
2025-09-26 15:48:53
15
it's Fatima :
Kuch jagon ko chaa kr b ni chorha jata jesa k susral
2025-09-26 17:52:02
16
syeda@sani728 :
ہر زندگی میں آنے والے لوگ محض اتفاق نہیں ہوتے۔ وہ تقدیر کی چال ہوتے ہیں کوئی ہمیں گرا کر سکھاتا ہے، اور کوئی تھام کر جینا سکھاتا ہے۔ کچھ لوگ درد کی صورت آتے ہیں تاکہ ہم صبر سیکھیں، شخص اور کچھ رحمت بن کر اُترتے ہیں تاکہ ہم شکر کرنا نہ بھولیں۔ جو ہمارے راستے سے گزرتا ہے، اپنے ساتھ یا تو ایک زخم لاتا ہے، یا ایک دعا۔ یقین رکھو، سب کے پیچھے حکمت ہے، اور ہر ملاقات ۔ یا تو درس ہے یا درسگاہ۔
2025-09-26 17:22:04
5
Hina :
right yr
2025-09-26 08:40:59
17
AnayaAyub❤️ :
😢😢😢😢 wapas a jao plz
2025-09-24 17:27:50
25
💥Mehak ⚡ :
hyeee😭😭😭
2025-09-25 03:24:41
54
mirah khan :
nhi 🥺❤️kbi nhhi
2025-09-26 02:27:11
26
amreen :
Koi to mujhse bhi bat Karen
2025-09-25 18:05:42
9
✨𝘈⃨⃰𝑟̮̑𝑖̮̑𝑓̮̑ 𝙠𝙝𝖔𝖘𝖆✨ :
خود بخود چھوڑ گئے چلو اچھا ھوا
اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے
ہم بھی غالب کی طرح کوچہء جاناں سے محسن
نا نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے 💔
2025-09-24 17:42:43
9
MIAN ALI AHMAD :
@MIAN ALI AHMAD:منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں *✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَاللہﷺ*🥰
2025-09-25 17:27:01
55
𝐒𝐀𝐢𝐓𝐇🐯𝐒𝐇𝐀𝐑𝐉𝐞𝐞𝐋🔥 :
آنکھوں میں نمی ہے مگر ہنستا ہوں میں
دل ٹوٹ چکا ہے مگر جیتا ہوں میں🫠🫀
2025-09-27 16:06:43
2
Mr faisal jutt :
💔:شادی شُدہ سے عشق ہو جانا بھی آفت ہے 🖤۔
نہ تو ہم اسکے ہوسکتے ہیں اور نہ اس کے بغیر رہ سکتے ہیں🥀
2025-09-24 09:33:17
21
fateh💓 :
🥺🥺hyee right
2025-09-24 12:46:59
60
Enozoo❤️🩹 :
دونڈھوگے جب اُجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے، تم میرے بعد میرے ہمناموں کا بھی احترام کروگے۔
2025-09-24 12:14:54
43
❤️🩹ABUZAR 💔KHAN🔚 :
بھول سکتے ہو تو بھول جاؤ اجازت ہے تمہیں اگر نہ بھول پائے تو لوٹ انا ایک اور اجازت ہے تمہیں! 🤌💔🥀
2025-09-25 15:42:57
8
⎯꯭🌸⃟°🖤᭄saifi اوئے🖤⎯꯭🌸⃟°᭄𝆺𝅥 :
میں نے سب کو الوداع کہہ دیا مجھے
من پسند چیزوں سے خوف آتا ہے 😓🥹
2025-09-26 02:49:33
15
To see more videos from user @black__heart161, please go to the Tikwm
homepage.