میں نے اس سے کبھی پوچھا تھا کہ تم مجھے چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے نا؟ اس نے بڑی معصومیت سے کہا، "نہیں، کبھی نہیں۔ مگر وقت نے وہ دکھایا جس کا میں نے کبھی تصور بھی نہ کیا تھا۔ وہ چھوڑ گیا، ایسے جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔ اس کی چند دنوں کی محبت نے میری پوری زندگی کے رنگ چھین لیے۔ اس کی مسکراہٹ کے سائے، اس کی باتوں کی خوشبو اور اس کی موجودگی کی روشنی سب ایک پل میں بجھ گئی۔ اب تنہائی ہی میرا ہمسفر ہے اور یادیں ہی میرا سرمایہ۔ میں سوچتا ہوں کہ محبت اگر اتنی مختصر ہو تو پھر کیوں اتنی گہری ہوتی ہے؟ کیوں انسان کو جلا کر خاک کر دیتی ہے؟ شاید یہی محبت کی حقیقت ہے کہ یہ جتنی مختصر ہو، اتنی ہی زیادہ زخم چھوڑ جاتی ہے۔ اس کی چند دن کی چاہت میری پوری عمر کا دکھ بن گئی ہے، اور میں آج بھی اسی سوال کے جواب میں کھویا ہوں: چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے نا؟
2025-09-28 21:00:55
4
Sweety baby :
right 👍
2025-09-26 09:23:03
11
Irfan :
:ایک تیرے دُکھ پر ہوصلہ ٹوٹا ہے ورنہ
کیا کیا نہیں دیکھا چھوٹی سی عمر میں 🥺
2025-09-27 20:56:47
7
A🥰M :
✨:*ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے* 🥹❤🩹
*وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہو گی* 💔🤌🏻
2025-09-29 04:22:00
2
JAN-E-ALI :
*سارے فیصلے خود ہی کر ڈالے تو نے اے زندگی*
*کبھی ہم سے بھی پوچھا ہوتا*
*کہ کیسے جینا تھا کتنا جینا*
*تھا*؟
*یا پھر جینا بھی تھا یا نہیں*💯😔💔
ׂׂ jan-e-Ali
2025-09-27 12:52:18
6
❥ربـ᭄ـᬼ 𝓗ـعيہ⇢❥ :
mout achi Asi Zindagi sa
2025-09-27 19:37:54
2
MEHBOOB CHADHAR :
ڈھونڈا ہے میں نے مجھ میں میں ہی نہیں رہا برداشت کر رہا ہوں زخمی جگر سی نہیں رہا
ڈوبا ہوا ہوں زہر میں مگر پی نہیں رہا
میں زندگی کو سہ رہا ہو جی نہیں رہا
2025-09-27 02:53:29
5
Dua_Noor1358 :
same as me🥺🥺🥺
2025-09-29 03:04:13
1
Aniya Mehar :
hayeee🔥💔🔥💯
2025-09-25 17:14:10
9
💔 Ali 💔 :
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے آمین 🤲🌹🌹🤲
2025-09-25 19:57:26
3
Princess :
hyee drd
2025-09-26 16:22:11
9
M.usman.Abbasi :
🥰 right sam 2 sam
2025-09-28 00:39:59
1
HaseebAli81 :
same condition 😭
2025-09-25 20:37:54
4
Roshinjumma109 :
اَب فقط میں ہی رہوں پامالِ خیالِ فراق.؟
یار تُم بھی تو کُچھ ڈَرو کھونے سے مُجھے 🥺
2025-09-27 11:25:08
3
استاد عدنان کہتے ہے😎 :
*جھانک کر دیکھا جب خود میں ________❤🩹🥹*
*کئی جذبات کی لاشیں پڑی تھیں مجھ میں 💔🥲*
*Mr. Adnan ✍️🩵💫*
2025-09-27 17:16:10
3
M TASWER BHATTI :
allha app ko berpor zindgi or har kochi app ka muqar bna dy
2025-09-27 23:56:56
3
usmanmughal 7884 :
ay haey kmal hy
2025-09-27 05:18:12
2
flower :
Kamal lines 🥰
2025-09-27 12:02:04
3
salman khan 91 :
Mei Zindagi ko seh Raha hoon🥀 ,jee nehi Raha 💔 lines relatable
2025-09-27 06:45:05
2
paktyawal_shams :
wah
2025-09-27 17:06:03
2
Mustafa Qureshi :
AP doo rwei 🥺
2025-09-26 13:00:28
1
khuram RAmzan..... :
"کـوئــی ہـاتـھ تــھـامـے گـا تـو تـھام لـوں گا❤
اب مــیں پـہلی مـحـبت کا رونــا نـہیں رووُں گـا❤️🩹
2025-09-27 06:46:34
2
Sami 🖤🍂 :
hayeé 🥺🖤🍂
2025-09-28 07:47:37
1
🆂 🅺🅷🅰🅽 ♥️ :
right 👍❤
2025-09-27 18:08:44
2
To see more videos from user @23woxo27, please go to the Tikwm
homepage.