ma 150 sa zyada likh chuki hon apne program ma bulalen ma bhi shaira hon
2025-10-02 16:31:07
1
it's "👁️⭐" :
تمہیں محبت کا مان رکھنا جب آ گیا تو یہیں ملیں گے
فلک تمہارا، اڑان بھر لو ، دھیان رکھنا یہیں ملیں گے
یہیں ملے تھے بچھڑنے والے، جہاں سے دامن چھڑا رہے ہو
بسا لو دل میں ترستی آنکھیں، گمان رکھنا یہیں ملیں گے🥀
2025-09-25 12:31:02
34
broken silent 😭😭😭 :
mohabbat hi rol gahi h😭😭😭😭
2025-10-02 11:54:31
0
sanam :
comment parny walo kase ho sub 😊
2025-09-25 13:32:25
16
️ :
تمہیں محبت کا مان رکھنا جب آ گیا تو یہیں ملیں گے۔۔ 😇❤
2025-09-25 12:23:13
28
zomasheikh :
تمیں محبت کا مان رکنا جب آہ گیا تو یہیں ملیں گے
فلک تمارا اڑان بھر لو دھیان رکنا یہیں ملیں گے
یہیں ملے تھے بچھڑنے والے جہاں سے دامن چھڑا رہے ہو
بسا لو دل میں ترستی آنکھیں گمان رکنا یہیں ملیں گے ۔😥
2025-09-26 15:57:32
6
شاہ زیب شیبی 🔥 :
اللّه محمد رسول ﷺ ILU♥
2025-09-26 04:29:06
6
Hassan hani :
2025-09-25 20:46:44
12
tanvēēr haidry :
بہت شکریہ
2025-09-25 10:05:20
6
بابر مشتاق عباسیی :
رشتے اور راستے زندگی کے دو پہلو ہیں کبھی کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے راستے کھو جاتے ہیں اور کبھی راستوں پر چلتے چلتے رشتے بن جاتے ہیں____
کسی کو رشتے راس آجاتے ہیں اورکسی کو راستے فرق صرف اتنا ہے کہ راستوں کے دکھ برداشت ہو جاتے ہیں
لیکن رشتوں کے نہیں____❣️❣️❣️❣
":تمہیں محبت کا مان رکھنا جب آ گیا تو یہیں ملیں گے
فلک تمہارا، اڑان بھر لو ، دھیان رکھنا یہیں ملیں گے
یہیں ملے تھے بچھڑنے والے، جہاں سے دامن چھڑا رہے ہو
بسا لو دل میں ترستی آنکھیں، گمان رکھنا یہیں ملیں گے🥀
Zindagi tra nu mn ejazat data balke mni akre shap bu 😭
2025-09-25 17:30:57
1
kise ki koji 😉 :
hyee ❤️🩹😮💨
2025-09-25 14:04:30
3
Mian Imran bodla :
@it's "👁️⭐":تمہیں محبت کا مان رکھنا جب آ گیا تو یہیں ملیں گے
فلک تمہارا، اڑان بھر لو ، دھیان رکھنا یہیں ملیں گے
یہیں ملے تھے بچھڑنے والے، جہاں سے دامن چھڑا رہے ہو
بسا لو دل میں ترستی آنکھیں، گمان رکھنا یہیں ملیں گے🥀
2025-09-25 21:36:39
2
To see more videos from user @amirtypist_1, please go to the Tikwm
homepage.