@enchahere: cái sốt mè đen vừa béo vừa thơm 🫠 #matcha #blacksesame #matchalatte #xuhuong #viral

encha
encha
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 25 September 2025 06:10:34 GMT
2338
68
0
14

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @enchahere, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حاصل تو شاید ایک دن بہت کچھ کر لیں گے،  وہ خواب بھی جنہیں آج صرف دور سے دیکھ کر خاموش ہو جاتے ہیں، اور وہ خوشیاں بھی جن کے لیے دل نے نہ جانے کتنی دعائیں مانگی ہیں۔ مگر فی الحال تو زندگی ایک عجیب امتحان سے گزار رہی ہے؛ جسے اپنا سمجھتے ہیں، وہ دور ہو جاتا ہے، جس خواب کو سینے سے لگاتے ہیں، وہ وقت کی گرد میں کہیں کھو جاتا ہے، اور جن چیزوں کے بغیر جینے کا تصور بھی نہیں کیا تھا، انہی کے بغیر جینا سیکھنا پڑ رہا ہے۔ کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہم زندگی میں آگے نہیں بڑھ رہے، بس اپنے ہی ٹوٹے ہوئے حصے سمیٹتے سمیٹتے تھک گئے ہیں۔ دل چاہتا ہے کوئی آ کر بس اتنا کہہ دے کہ اب اور نہیں، اب تم سے کچھ نہیں چھینا جائے گا… مگر شاید زندگی کو ہماری خاموشی بھی منظور ہے اور ہماری تنہائی بھی۔ سو فی الحال ہمارا سب کھونے کا دور چل رہا ہے، اور ہم بھی عجیب صبر کے ساتھ سب کچھ جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں، اس امید میں کہ شاید ایک دن یہی زندگی ہمیں اتنا واپس لوٹا دے گی جتنا اس نے ہم سے چھین لیا ہے۔

About