@z.saifiaaa_edits: کدی میں وی تھواڈے در تے آواں یارسول اللّٰہﷺ #saifinaat #labbaik_yaRasoolAllahﷺ❤️🩹 #foryoupage #exp #goviral #100kviews✔️ #islamic #100kfollowers🔥
سیدی یا سیدی سیدی یا سیدی
💐💐💐🌹💐💐💐
یارسول اللّٰہﷺ میں کب تک
کروں اب انتظار 🥹🥹
جلد دکھلا دیجئے ناں سبز گنبد کی بہارﷺ 🤲🏻🤲🏻
ایک میں ہوں حاضری کی آس سینے میں لئے 😭😭
اور کوئی جارہا ہے تیرے در پر بار بار ﷺ❤️🩹❤️🩹
باخبر ہو تم ﷺمیرے حالات سے میں کیا کہوں 🥹🥹
کیفیت اس قلب مضطر کی ہے تم ﷺپہ آشکار ❤️🩹❤️🩹
حاضری کی آرزو میں روتا ہوں صبح وشام 😭😭
اب بلالو ﷺجلد مجھ کو اے شہ عالی وقارﷺ 🤲🏻🤲🏻
مفلسی کی بیڑیاں بڑھنے نہیں دیتے قدم😭😭
کوئی صورت کیجئے ناں دو جہاں کے تاجدارﷺ 🙏🙏
اے مدینے جانے والوں عرض کردینا سلام 🥹🥹
اور کہنا حاضری کو ہے دیوانہ بے قرار 😭😭
موت آئے تیرےﷺ در پر اور مدفن ہو بقیع🤲🏻🤲🏻
آرزو شوق فریدی کی ہے اے عالی وقارﷺ ۔۔
یارسول اللّٰہ ﷺ میں کب تک کروں اب انتظار۔۔
2025-09-26 06:24:59
3
Miral_Malic 🌸 :
نبی کریم خاتم النبیینﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
2025-09-29 17:44:42
0
ayeshajutt12334 :
@ayeshajutt12334::اسلام علیکم ؛اگر اپ واقعی میں ان لائن کام کر کے ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں انشاءاللہ اپ مجھے دعا کریں گے03306738199👉👉👉👉👉👉💯
2025-09-29 16:20:19
0
◦•●◉✿Umar saab✿◉●•◦ :
😘😘😘
2025-09-29 02:11:48
0
To see more videos from user @z.saifiaaa_edits, please go to the Tikwm
homepage.