Anyone reading my comment, it's my humble request please do prayer for me k Allah meri ek dua pe kun farma dy I'm patiently waiting for it. Meri zindagi sawar jaye gi iss ek "kun" sy. It would means alot.
Jazak Allah khair...
Please say "Ameen"
May Allah make everything easy for you in return...
2025-09-27 06:52:11
12
𝐒𝐚𝐫𝐚 ❤️🩹 :
ژندہ رہنے کیلئے شاہ کی عزا کافی ہے
ہم کو تو بی بی فاطمہ کی دعا کافی ہے
چاہے جتنی بھی ہوں زمانے کی ہوائیں مخالف
ہمارے لئے تو عباس کے پرچم کی ہوا کافی ہے
Darood o Salaam br Muhammad wa Aaal e Muhammad ( saww ) 💔🙏
2025-09-27 08:35:00
18
زین العابدین :
واقعی! ہمارے ورثے میں وہ سب کچھ شامل ہے جو دل و روح کو نور دیتا ہے۔ نبی ﷺ کی محبت، حسن و حسین کی پاکیزگی، فاطمہؓ کی طہارت، علیؓ کی شجاعت اور وارثوں کی قربت… سب مل کر انسان کے دل کو سکون اور روح کو روشنی بخشتے ہیں۔ ایسے ورثے کی محبت میں جو ڈوب جائے، وہی حقیقی اہلِ وعید ہے، کیونکہ یہ محبت دلوں کو پاکیزگی، ایمان اور قربت الٰہی کی طرف لے جاتی ہے۔ 🌸🦋