@un_lucky039: دل کے سکون کیلئے کبھی چاند کو دیکھنا اور خاموشی کافی ہوتی ہے 🖤

🌸Z🦋
🌸Z🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 26 September 2025 13:03:12 GMT
1169147
72214
591
8732

Music

Download

Comments

sh_queen22t
𝐒𝐇_𝐌𝐇𝐌_𝟐𝟐 :
But I Say... دِل کے سکون کے لیے کبھی آسمان کو دیکھنا اور سجدے میں رب کے سامنے رونا ہی کافی ہوتی ہے۔۔۔🫀✨
2025-10-02 18:52:31
407
aroojrajput12344
💫عروج💯 :
@🌸z🦋چھوڑو نہ یہ راہبری کی باتیں۔۔ سکون قلب میں فرض ہوتے ہیں آنسووں کے سجدے۔۔۔۔🔥
2025-09-27 01:44:29
35
shehzadi8773
❤️ :
کچھ اذیتیں ہمیں خاموشی سے سہنی ہوتی ہیں کُچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کر سکتے🖤
2025-09-27 12:06:30
118
yousaf_2k7
Yousaf_2k7 :
راتوں نے بہت رلایا ہے جدائی کے عالم میں چاند بھی میرا ہم راز بن گیا ہے🖤🌙
2025-10-04 20:32:25
22
unknown_16055
A🫀 :
related to chand🙂 تُو بالکل چانـــــــــــــــد کی طرح ہے🌼* *نُور بھی ! غُـــــــــرور بھی، دُور بھی🖤*
2025-10-01 06:02:15
73
rajpoot72297
RAJPOOT :
کوئی رات چاند کے بغیر خوبصورت نہیں، اور کوئی چاند رات کے بغیر نہیں چمکتا!!!!
2025-09-27 01:25:21
88
rabiadua8
@'.;'Rabia.دعا.۰ :
Ms:@*R®â*)(🎓🖊️🖋️❤️: ان سے کہنا انکی یاد آتی ہے اور ہر پل آتی ہے🥺یہ بھی کہنا ہم رو دیا کرتے ہیں،اور چاند کو دیکھ کر باتیں کر لیا کرتے ہیں❤️‍🩹🌙
2025-09-26 16:39:26
62
harrygaming009
💫Os | HaRRy ✨ :
دل کے سکون کیلئے کبھی چاند کو دیکھنا اور خاموشی کافی ہوتی ہے 🖤
2025-09-26 13:25:41
113
fatima_edits__444
ファティマ🌙🦢 :
وہ جو نہیں ہے میرے پاس بس اسی کو گلے لگا کر رونا ہے مجھے
2025-09-28 22:11:26
26
laiba.khan2450
❣️ :
بعد میں چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے،بعد میں موسم بدل جاتے ہیں،بعد میں لوگ پہلے جیسے نہیں رہتے،بعد میں پھول مرجا جاتے ہیں،بعد میں دل نہیں کرتا،بعد میں وہ بات نہیں رہتی، بعد میں صبر ا جاتا ہے! بعد میں دیر ہو جاتی ہے! بعد میں لوگ مر جاتے ہیں!🦋
2025-11-12 13:38:11
9
hira_chaudhary_4472
🚩ح :
دِل کے سکون کے لیے کبھی چاند کو دیکھنا اور خاموشی کافی ہوتی ہے۔۔۔۔
2025-09-30 19:18:42
34
bintehawaaa890
ᴮᴵᴺᵀ ᴱ حوا🍃 :
جب تعلق توڑنے ہو تو مصروفیات لوگوں کا اہم ترین بہانا ہوتی ہے 🥀
2025-11-04 19:04:41
21
asadmalik4572
ملک اسد❤️ :
💫:چاند کی قیمت وہ کیا جانے جو رات ڈھلتے ہی سو جایا کرتے ہیں
2025-10-06 16:45:56
8
pipi_ka_hun_yawr
ذوہیب 🪐 :
ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی عمرے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔ کویٔ رات تو نہیں😞
2025-09-27 05:15:27
26
saba56_71
$aƁAシ :
*خاموشیوں میں بھی چیخ سنائی دیتی ہے...!* *جب دل ٹوٹتا ہے تو آواز نہیں آتی❤️‍🩹*
2025-10-08 20:36:33
7
novelskedewanni
❤️Mrs Asif❤️ :
آسمان کے چاند کو وہی دیکھتا ہے جس نے زمین پہ اپنے چاند کو کھویا ہو 🥹💔
2025-10-08 19:31:20
9
ikramkhan.73
ikram niazi :
*:چاند یہ بات ثابت کرتا ہے کے کچھ چیزیں فاصلوں پے ہی اچھی لگتی ہیں 💔
2025-09-27 05:17:36
18
hayalkhan5
Barış Yağmur :
Bilkul ♥️💯
2025-09-30 18:55:54
5
ladoeani06
happy queen 👑 🤪 :
یادیں بڑی بے رحم ہوتی ہیں، نہ ختم ہوتی ہیں نا جینے دیتی ہیں۔۔۔ 🥀🥹💔
2025-10-01 17:06:14
23
itxnobi25
M.Nabeel :
related to chand🙂 تُو بالکل چانـــــــــــــــد کی طرح ہے🌼* *نُور بھی ! غُـــــــــرور بھی، دُور بھی🖤*
2025-10-05 15:56:26
18
kiran.gill78
ᯓᡣ𐭩𝐊ᴵᴿᴬᴺ🇬I⃟🦋𝐆𝐢ᶫᶫ༊ 💖 :
دِل کے سکون کے لیے کبھی آسمان کو دیکھنا اور سجدے میں رب کے سامنے رونا ہی کافی ہوتی ❤️❤️❤️❤️ہے۔۔۔🫀✨
2025-10-11 18:36:31
9
salman_.baluch0
🦅 سلمان بلوچ🦅 :
*ایک مکمل زندگی خراب کر دی❤‍🩹🥺* *تیرے ادھورے عشق نے _______💔🫠*
2025-11-06 11:20:22
8
zainzain8061
زین العابدین :
سچ ہے… 🌸 کبھی دل کا سکون لفظوں میں نہیں چھپتا، بس ایک جان کو دیکھ لینا یا خاموشی کا لمس ہی دل کو وہ سکون دے دیتا ہے جو پوری دنیا کے شور میں بھی نہیں ملتا🌸🦋
2025-09-28 19:02:49
20
zain_soomro8
it's Me•~° Z 💞 :
انسان کو بہت چیزوں کا احساس وقت گزرنے بعد ہوتا ہے.....♥ کیونکہ اسے ہمیشہ یہی لگتا ہے کے ابھی بہت وقت باقی ہے....🫠🖤🌙
2025-10-16 11:52:17
8
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About