بیگم کو شاپنگ کے لیے پیسے اور عدالت کو مقدمے کے لیے ثبوت جتنے مرضی دے دو ہمیشہ کم ہی پڑ جاتے ہیں 🤔🤔🤔
2025-09-30 10:05:24
0
🥀🖤🥀 :
سوچیں بندے کا حسن ، صحت ، دماغی حالت غرض کہ پورا بندہ کھا جاتیں ہیں 💔
2025-09-29 17:00:08
19
Bushra Fawad :
@Bushra Fawad:تنہا زندگی ❤️🩹::ٹوٹے ہوئے پیالوں میں جام🥂🍷🍻 نہیں آتا
عشق کے مریضوں کو آرام نہیں آتا
دل توڑنے والے یہ کیوں نہیں سمجھتے
کہ
ٹوٹا ہوا دل💔 کسی کے کام نہیں آتا