@md8w1: #معالي_الفريق_أول_سلطان_محمد_النعماني #معالي_الفريق_حسن_بن_محسن_الشريقي

Sultanate of Oman
Sultanate of Oman
Open In TikTok:
Region: OM
Friday 26 September 2025 17:39:14 GMT
36667
1073
2
92

Music

Download

Comments

To see more videos from user @md8w1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

:جو سخت لہجے پے تُلی ہے اُس نےاچھا رہ کر بھی دیکھا ہو گا :جب انسان کو کوئی بیج راستے چھوڑ کر رائے فرار اختیار کر لیتا ہے اور اس صدمے اور غم میں انسان کا دل ٹوٹتا ہے تو یہ دل ٹوٹنے میں ایک بہت بڑا زمانہ لگتا ہے اور دل ٹوٹنے کی جو کیفیت ہوتی ہے وہ لفظوں میں انسان بیان نہیں کر سکتا جس پر گزرتی ہے اس پر قیامت برپا ہوتی ہے اور صبر کرنے سے صبر انے تک کا جو وقت ہوتا ہے انسان کو زندہ لاش بنا کر چھوڑ دیتا ہے لیکن اسی وقت کے دوران جو لوگ اپنے اپ کو پہچان لیتے ہیں اپنی قدر کرنا سیکھ لیتے ہیں اور اپنے اپ میں خوش رہنا سیکھ لیتے ہیں تو یقین کرو کہ ان لوگوں کی زندگی اس وقت سے بننی شروع ہو جاتی ہے اور نئی زندگی تخلیق ہونا شروع ہو جاتی ہے اور جب دل نے سرے سے جڑنا شروع ہوتا ہے تو اس میں اللہ پاک کی معبود اور عشق انا شروع ہو جاتا ہے دنیا کی ساری محبتیں اس سے ختم ہو جاتی ہیں اور یہی انسان پھر ایک کامل انسان بن جاتا ہے پھر اسے دنیا کی کوئی چیز توڑ نہیں سکتی❤️‍🩹

About