@muhammadqadeerjatoi: 128واں عرس مبارک حضرت خواجہ غلام فریدؒ کوریجہ سئیں کوٹ مٹھن شریف عرس کا آغاز 29 ستمبر سے ہوگا۔ سجادہ نشین دربار فریدؒ، خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ مزار شریف کو عرقِ گلاب سے غسل دے کر عرس کی باضابطہ تقریبات کا آغاز کریں گے سجادہ نشین دربار فرید خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ سئیں بانی پی ٹی آئی لیڈر عمران خان کے ساتھ دلچسپ گپ شپ عرس کے موقع پر عمران خان کو چاہنے والے بہت مایوس ہیں #خواجہ_پیرعامرفریدکوریجہ #سجادہ_نشین_دربارفرید #سالانہ_عرس_خواجہ_غلام_فرید_کوریجہ #خواجہ_غلام_فرید__دی_نگری_کوٹ_مٹھن_شریف #زمانہ_ہورہاھے_دیوانہ_فریدکا @Aamir Fareed Koreja