@senatormushtaq: اپڈیٹس۔۔۔ لیڈنگ شپ "فیملی " کا انجن فیل ہوگیا،جس کی وجہ سے وہ مزید سفر کے قابل نہیں رہی ،یہ وہی جھاز ہے جس پر تیونس کے بندرگاہ پر ڈرون حملہ ہواتھا،اس وقت اس خرابی میں بھی ازرائیلی سبوتاژ کوششوں کو نظرانداز نہیں کیا جسکتا۔اس پر موجود سامان، عملہ، افراد کو دوسرے جھازوں میں منتقل کیا گیا،شدید سمندری طوفان ہے جس کی وجہ سے فلوٹیلا کے سفر میں متوقع مشکلات کی وجہ سے آج ہم رکے رہے،کشتیوں/جھازوں کے مکینیکل ورک اور دوسری ضروریات پر توجہ دی گئی۔ازرائیل کی طرف سے ہم پر بین الاقوامی پانیوں میں براہ عسکری کاروائی کی انتباہ/اطلاعات ہیں، یونان نے اپنے پانیوں میں اپنا بحری جھاز فلوٹیلا کے ساتھ لگایاہے،صبح جنگی ہوائی جھازوں نے ہمارے اوپر پروازیں کی ہیں۔ کل یہاں کے وقت کے مطابق 10 بجے موسم کی صورتحال دیکھ کر سفر شروع ہوگا، ہم پر عزم ہیں، ہم یقینا Unarmed ہیں لیکن اس کیساتھ Unafraid بھی ہیں۔ ہم نہ واپس ہونگے،نہ جھکیں گے،ہم غ زہ پہنچ کر رہینگے، غ زہ کے بچوں، خواتین اور معصوم شہریوں کی قتل عام کو روکینگے۔انسانی امداد کی راہداری قائم کریں گے، ان شاءاللہ۔ خواہ اس کیلئے ہمیں کوئی بھی قربانی دینی پڑے آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے اور بھرپور آواز اٹھانے کی۔ عالم اسلام اور پاکستان کم ازکم سپین ،اٹلی جتنا کردار تو ادا کریں۔ #plzunfrezemyaccount #mushtaqahmadkhan

Senator Mushtaq Ahmad Khan
Senator Mushtaq Ahmad Khan
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 September 2025 10:14:18 GMT
2771909
534792
21098
4448

Music

Download

Comments

nimrakoko406
nimra alone :
کس کس کو مشتاق صاحب کے اوپر فخر محسوس ہورہی ہیں وہ اس لائن میں اجائے
2025-09-27 14:36:59
5807
koco.51
🦋 Koco🦋 :
:: صلاح الدین ایوبی کو سنا تھا. مشتاق احمد خان کو دیکھ لیا. اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھیں 🤲🏻
2025-10-01 10:16:47
1216
faseehullahkhan51
FAسEEحULLAH :
last hope 🤲
2025-10-03 14:03:58
0
akashrajpoot302
rajpoot, 👑804💫🇵🇰🇵🇸🇮🇷 :
2025-10-02 16:53:07
37
nsar.mimi
Mimisaima :
اے موسی کو پانی میں راستہ دینے والے رب قافلہ استقامت گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما
2025-09-27 10:41:39
1740
mohammadrussellmunshi
Mohammad Russell Munshi 🇧🇩 :
love u Pakistan my brother 🇧🇩🇵🇰❤
2025-10-02 07:17:49
156
tariqhabib359
tariqhabib359 :
یآ اللہ مشتاق احمد صاحب اور اس کے ساتھیوں کو ہر قسم کی آفت سے محفوظ فرما 🤲🤲🤲 ۔۔ سب آمین بولیں 🤲🤲😃
2025-09-27 10:18:35
773
editorjanbaz827
🇵🇰❤بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ❤🇵🇰 :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!! دعا کی کثرت کریں!⭐❤ یا اللہ نبی کریم کے صدقے پاکستانی قافلہ جو کہ فلسطینیوں کی محبت میں نکلا تھا اس کی ایسے ہی مدد فرما جس طرح تو نے غزوہ بدر میں مسلمانوں کی فرشتوں کے ذریعے غیبی مدد فرمائی تھی ۔۔آمین یا رب العالمین!🤲🏻😥
2025-10-03 14:03:21
0
humakhan09000
@Huma Khan Queen official 👑 :
مجھے فخر مشتاق بھائی اللہ حافظ اور پلیز مجھے اپنے نہیں یاد ضرور میں جب بہت جائیں تو اپ بہت پہنچیں گے یہاں پہ پہنچ جائیں گے مجھے کوئی والی چیز اور پلیز
2025-10-03 13:38:03
0
mehtabpanhwar11
MehTaB_Panhwar :
waqat kaa Salaudin 😭
2025-10-02 01:40:57
41
bint.e.hawwa501
Bint e Hawwa :
koi current situation bta dy global sumud flotilla ki🥺🥺🥺🥺
2025-10-01 17:40:09
75
sudais.noor
𝖒𝖗.𝖘𝖚𝖉𝖆𝖎𝖘💞 :
: صلاح الدین ایوبی کو سنا تھا. مشتاق احمد خان کو دیکھ لیا. اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھیں 🤲🏻
2025-09-27 16:00:51
232
arifullah2917
Aarifeen :
یا اللّٰہ اِس قافلہ کی اُسی طرح مدد فُرما جیسے آپ نے نبیؤں کی غیب سے مدد فرمائی آمین❤
2025-10-02 07:08:22
100
ummatii31
syeda hashmiii ❤️🥹 :
اے اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔ اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔ اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔ یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما
2025-10-02 17:52:50
13
chamkani15
🥀ÃBÏD ÜLLÃH🌹 :
ہم سینیٹر مشتاق احمد صاحب کے نہایت شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فلسطین کے مظلوم عوام کے حق میں نہ صرف ایک مضبوط اور توانا آواز بلند کی بلکہ اس موقع پر این بےحس اور بزدل حکمرانوں کی خاموشی کے مقابلے میں کھل کر بات کی۔
2025-09-27 11:11:27
142
ajmalafridi998
👑 ÅjmalÂf 👑 :
اللہ تعالیٰ دی غیبی امداد وکہ
2025-10-02 07:35:55
36
user3002896747469sani
oyee sani 🌹🥰🫰 :
plz help plz release Mushtaq🤲🤲🤲😭😭
2025-10-02 11:08:44
5
md.dulal7565
MD Dulal :
Love from Bangladesh 🇧🇩❤️🇵🇸
2025-10-02 14:15:00
10
w_a.xey
~𝙒.🕊 :
Free palestine [sticker]
2025-09-27 10:40:24
105
its.queen919
abiha fatima ❤️ :
humare dor ke salahuddin ayiyubii humare liye mushtaq Sahab Hain Allah inko apne hifzon Aman mein rakhe or ba hifazat ye Pakistan jayen 🥺
2025-10-01 12:18:11
71
mirosamatalpur
Mir Usama Talpur :
گلوبل صمود فلوٹیلا اللہ اپ کو کامیاب کرے اپنے مقصد ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں رہی بات مشتاق احمد صاحب کی اور سید مظہر صاحب کی اور ڈاکٹر صاحب کی اور جتنے بھی ہمارے پاکستان کے گئے ہیں وہ فخر پاکستان ہے ہمارے لیے
2025-09-27 19:42:44
36
rohi.zia3
Rohi Zia :
نَصْرٌ مِّنَاللَهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ "Let’s start a campaign 🌍✨ Whoever truly prays from the heart for the Global Flotilla, please read as much as you can and comment it here. Every comment will become part of a chain of prayers and together our voices rise stronger #NasrunMinallah#DuaforFlottila#chainofduas
2025-10-02 12:36:31
10
usman305348
Usman Khan :
ماں نے اس کا نام مشتاق احمد خان رکھا ہے لیکن پاکستانی قوم اس کو صلاح الدین ایوبی کہتی ہیں. Mushtaq Ahmad Khan
2025-10-01 12:26:58
80
trader00900
꧁༒☬ 𝐖𝐚𝐥𝐞𝐫𝐢𝐚𝐧 ☬༒꧂ :
Allah hu akbar
2025-09-27 10:16:54
17
wahabbuneri12
️ :
سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس قافلے کے لیے دو رکعت پڑھ کر اللہ پاک سے دعا مانگے اللہ پاک آپ لوگوں کو خیر و عافیت کے ساتھ اپنی منزلوں تک پہنچائیں۔ اللہ پاک آپ کی ہر رکاوٹوں کو ہر مشکلوں کو آپ سے دور فرمائے اللّه پاک آپ کی اور آپ کے قافلے کی حفاظت کرے ۔اور غزہ کی اور غزہ کے مسلمانوں کی حفاظت کرے۔ مسجد اقصی کی حفاظت کرے۔ اللہ تعالیٰ اس قافلے کو خیروعافیت کے ساتھ منزل مقصود تک پہنچائے آمین
2025-09-27 10:29:07
92
To see more videos from user @senatormushtaq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About