@🥀ایمان علی🥀:اللۂ پاک دنیا میں جتنے بھی ولی اولیاء کرام ہیں ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر میرے پیارے آقا کریم صل اللہ علیہ والہ سلام اور آپ کے نواسوں کے صدقے میری مدد فرمائیں میری ہر جایز خواہش پوری فرمائیں 😥🤲میں گنہگار ہوں شرمندہ ہوں مگر اللۂ رب العزت آپ کے ایک اشارے کی منتظر ہوں نگاہ کرم پیارے اللہ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲😥🙏🏻