@qurandailydose2024: Part 3 اویس اقبال نے پوچھا تمہارے اللہ نے یہ کائنات کیوں بنائی؟ This is the third Part of Session with Awais Iqbal. #Aethism #Awaisiqbal #Aethist #Quran

Dr  Sufyan (Quran Daily Dose)
Dr Sufyan (Quran Daily Dose)
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 27 September 2025 14:44:41 GMT
410995
15870
1120
828

Music

Download

Comments

fragger_op
Fragger OP :
What a man! What a greattttt greatttt knowledge! Damn.
2025-09-27 14:52:39
157
rah33l_bhatti
Raheel Bhatti :
My only question to awais Iqbal is why this whole universe is so disciplined without a Creator.?
2025-09-28 14:12:16
54
naeemikamboh007
کمبوہ زادہ نعیم :
but i think he is not in search of hidaya. he is trying to see u helpless/answerless. But with rehamat of Almighty Allah and your hardwork for deen e islam you remained dominant. Alhamdolillah, ❤️.
2025-09-27 17:41:39
31
raokashe
raokashe :
اتنی وسیع اور حیرت انگیز کائنات بنانے کا ایک بڑا مقصد خود اللہ کی قدرت اور عظمت کو ظاہر کرنا ہے۔ قرآن میں بار بار لوگوں کو آسمانوں اور زمین کی تخلیق پر غور کرنے کو کہا گیا ہے تاکہ وہ خالق کی عظمت کو پہچانیں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: "بے شک آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں اور رات اور دن کے بدلنے میں نشانیاں ہیں عقل والوں کے لیے۔" (آل عمران: 190) · پیمانہ (Scale): کائنات کا وسیع پیمانہ یہ بتانے کے لیے کافی ہے کہ اس کا خالق کتنا عظیم ہے۔ اگر کائنات صرف ایک چھوٹے سے گلوب جتنی ہوتی، تو ہم اللہ کی قدرت کا صحیح اندازہ نہ لگا سکتے۔ یہ وسعت اس کی لامحدود طاقت کی نشانی ہے۔ · تفکر کا ذریعہ: یہ کائنات انسان کے لیے تفکر اور غور و فکر کا ایک وسیع میدان ہے۔ ہر ستارہ، گلیکسی، اور قوانین فطرت اس بات کی دلیل ہیں کہ کوئی نہایت حکیم اور قادر خالق ہے۔
2025-09-27 17:27:28
65
ll_malik_ll
Malik 🇵🇰 :
ڈاکٹر صاحب ان کا ایک لائن کا جواب ہے (كنت كنزًا مخفيًا فأحببت أن أعرف فخلقت الخلق لأعرف) اللہ پاک اپنے بارے میں فرماتے ہیں کہ میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا، میرا ارادہ بنا کہ میں پہچانا جاؤں تو میں نے مخلوقات کو پیدا فرمایا تاکہ میں پہچانا جاوں
2025-11-25 16:00:52
47
yasrabali714
YasrabAli :
ماشاألله، اللہ آپ کی علم اور عمر میں برکت ڈالیں
2025-11-23 13:14:40
11
qari.mahmood0
Qari Mahmood :
کاٸنات کی ساری تخلیق کا اصل مقصد اللہ کی پہچان اور بندگی ہے
2025-09-28 06:06:46
82
vroomenthusiast03
VROOM ENTHUSIAST :
ما شاء ڈاکٹر صاحب آپ تو علم کا سمندر ھیں ما شاء اللہ
2025-09-27 16:05:58
9
haroonkhalil2001
Haroon Khalil. :
inspiration♥ can we establish any platform for the youth which explore the actual ISLAM, Critical thinking, logical arguments in simple language
2025-09-28 04:50:17
7
shaheen33690
shaheen :
ye atheists or atheism Kuch b nahi ha hidayat he SB Kuch h Allah pak hm SB ko hidayat ata frmay.
2025-10-01 13:42:18
7
muhammadzeeshan6661
ZEESHAN SHOUKAT :
alhamdulilla Allah awais Iqbal jaese bande banatha he k amara eman or b zyada mazboot o alhamdulilla
2025-11-26 08:09:12
8
abdullahswb3
Abdullah Muhammad :
اللہ نے کائنات کو اس لیے پیدا کیا کہ وہ پہچانا جائے. انسان کو اس لیے شعور دیا کہ وہ اس پہچان کا ذریعہ بنے۔
2025-09-27 16:22:55
21
awaisshahzad1878
Awais Shahzad :
*رب کے فیصلوں کو سمجھنے کی کوشش نہ کرو،بس اسے مان لو،وہ ہمیشہ تمہارے حق میں ہوتے ہیں۔۔*
2025-11-26 14:24:33
5
kuhda052
🇵🇰khuda052🇵🇰 :
ٹچر بچوں کو سکول میں کیوں پڑھتے بچوں کا ذہین بہت تیز اور سمجھدار اور عقل والے ہوتے ہیں لیکن بچوں کو پتہ نہیں ہوتا کہ دماغ کو کیسے چلائیں اس کو کس طرح استعمال کریں پیغمبریوں کو اللّٰہ تعالیٰ اس لیے بیجھا انسان کو صحیح اور غلط کا فرق پتہ چلے دنیا میں دو چیز بہت عام ہے ایک گناہ اور دوسری نیکی
2025-11-24 21:58:04
9
engrnm
넥 무하마드 :
اصل بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ سب سے عظیم آرٹسٹ ہے۔ اس نے اپنی بے مثال آرٹ کو ظاہر کرنے کے لیے اس کائنات کو پیدا فرمایا، اور اس میں سب سے قیمتی شے علم کو رکھا۔ جو علم رکھتا ہے وہ حقیقت کو بہتر پہچانتا ہے، کیونکہ کائنات کی ابتدا بھی علم ہی سے ہوئی۔ اسی لیے جب حضرت آدم علیہ السلام کو علم عطا ہوا تو وہ کلمات یاد تھے، جبکہ فرشتے انہیں یاد نہ رکھ سکے۔
2025-11-25 04:48:36
5
sohail.khan8099
Sohail Khan :
sir ap Jo b ho bohot piyar k sath jawab b dety ho answer b
2025-11-25 08:17:47
6
muhammadidrees3210
idrees awan 511 :
کائنات الله نیں اس لیے بنایا کہ وہ پہچانا جاۓ وہ اکیلا تھا اسکی خواہش تھی کہ کوئی اس کو جانے پہچانے
2025-09-27 16:06:41
12
asaltareen1
🫥اصل ترین🫥 :
Sir can you please answer my question
2025-11-24 14:15:46
6
razamaq
Raza Maqsood :
You have good knowledge Alhamdulillah, I have visited your channel i most say please make more videos on different topics. because you have a very good grip on these topics..
2025-09-27 14:54:22
20
mr_fayaz512
𝐌𝐫. 𝐅𝐚𝐲𝐚𝐳®™🔥 :
بہت اعلٰی ڈاکٹر سفیان جو آپ نے دو آیات سے جواب دیا۔۔۔خدا آپ کا حامی و ناصر ہو 🥀🥀🥀🥰🥀
2025-10-16 23:50:10
8
sheheryar001
【 ShehryarツShari 】 :
How I can watch full debate you have YouTube channel
2025-09-27 15:48:57
5
its_imad0011
Imad :
Best conversation as Always ♥️♥
2025-09-27 14:57:02
9
sultanzayb
sûltæñ zæyb :
آپ نے حق ادا کیا ڈاکٹر صاحب ❤
2025-09-27 18:18:07
6
rezii.101
ReziM :
Big fan of dr sufyan
2025-09-27 15:00:01
8
zubairahmadzaad10
Zubair Ahmad Zaad :
Dr sb plz keep the debates going.Your debates are a great learning opportunity and provide me valuable perspectives.I hope you continue these enlightening debates i learn something new each time.
2025-09-27 15:20:55
7
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About