اگر کوئ کشمیری ویڈیو بھیجنا چاہتا ہے تو حاضر ہوں آپ کے احتجاج میں شامل ہوں پاکستان سے یوں 🥰
2025-09-29 10:53:19
7
StandforTruthRiseforJustice :
"کشمیر کی عوام سے گزارش ہے کہ موبائل کے ذریعے ہر لمحے لمحے کی اپڈیٹ دیتے رہیں۔ آپ کی آواز ہی ہماری آنکھ اور ہماری طاقت ہے۔"
2025-09-28 13:37:04
19
chohan g 533 :
ملک میں کچھ ھونے والہ ہے
2025-09-29 13:59:40
2
Big Boss :
2025-09-30 05:55:44
0
Käúfíñ Gáïrà :
Kashmir 🦁
Punjab stand with u
may Allah protect all bros
2025-09-29 19:21:40
0
Asad Abbas Khalid :
:اگر یہ عوامی حقوق کی جنگ ہوتی تو 48 نکات پر بات طے ہو چکی تھی جو کہ عوام کے لیے بہترین تحفہ ثابت ہو سکتی تھی اور بقیہ دو مطالبات کی بات آئین میں لیجیسلیشن کے ذریعے ہی حل ہونی تھی جو کہ ایک آئینی مسئلہ ہے مگر ایکشن کمیٹی کے انکار اور محظ دو نکات پر مذاکرات سے دستبردار ہونا اس بات کی قطعی دلیل ہے کہ اس تنظیم کا مقصد انتشار اور عوام کو گمراہ کن پروپیگنڈہ سے منتشر کر کے سستی شہرت حاصل کرنا اور کشمیر جیسے پُر امن علاقے میں سوچی سمجھی سازش کے تحت عام عوام کو ڈھال بنا کر تخریب کاری اور انتشار کے ذریعے جبراً ہائی جیک کر کے چند مفاد پرستوں کا اقتدار پر قبضہ مقصود ہے اور یہ کشمیر کاز پر چُرا گھونپنے کے مترادف ہوگا جو عام عوام سمجھ نہیں رہی۔
2025-09-28 16:19:08
3
Muhammad Ejaz ch Bcn🇵🇰❤️🫶 :
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے❤❤❤❤🤲🤲🤲
2025-09-29 15:15:41
0
zahidiqbal67076 :
موبائل سروس بند
آزاد کشمیر 😥 میں
اللّٰہ پاک میرے دیس کے نوجوانوں کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین
2025-09-29 20:08:43
1
Raja :
INSHAALLAH 💯💯💯💚💚💚
2025-09-28 23:07:14
3
Shoaib Khan :
کاش پاکستانی عوام ایک دن کیلئے ایسے نکل آئے انکی بدمعاشیاں دفن ہو جائیں 😥😥😥
2025-09-30 03:04:04
0
Hamza Naseer :
Save option on karo ji
2025-09-29 15:26:35
0
NIAZWALIKHAn :
کشمیر زندہ باد عوام
2025-09-29 17:35:54
0
Raees :
فتح کی سمت متحد
بڑھے چلو بڑھے چلو
خدا تمھارے ساتھ ہے
بڑھے چلو بڑھے چلو
#AJKRightsmovement
#29septmberlockdown
#NotoStateTerrorism
2025-09-29 18:29:38
0
Black Temptation Alice :
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
2025-09-29 16:41:34
0
👑 ZulfaqarQureshi333❤️ :
🎄29🎄29🎄29🎄29🎄29🎄29🎄29🎄29🎄29🎄29🎄29🎄29🎄29🎄29🎄29
2025-09-29 20:27:38
0
QUEEN👑 :
804
2025-09-30 03:13:43
0
rsjutt45 :
ye sardion ki vidio a
2025-09-29 14:04:23
0
Naveed Khalid :
موبائل سروس بند
آزاد کشمیر 😥 میں
اللّٰہ پاک میرے دیس کے نوجوانوں کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین
2025-09-28 15:42:30
6
amirjani :
inshallah
2025-09-29 13:24:02
0
Aftab :
انشاء اللہ
2025-09-28 19:02:00
2
𝕾𝖆𝖗𝖉𝖆𝖗 𝕵𝖆𝖟𝖑𝖆𝖓 :
i lov kashmir i am proud off kashmir❣️❣️❣️❣
2025-09-29 04:00:58
4
Umar zahid :
"کشمیر کی عوام سے گزارش ہے کہ موبائل کے ذریعے ہر لمحے لمحے کی اپڈیٹ دیتے رہیں۔ آپ کی آواز ہی ہماری آنکھ اور ہماری طاقت ہے۔"
2025-09-29 14:19:52
0
ᴀˢⁱᶠ ɴⁱᵃᶻⁱ :
انشاللہ
2025-09-29 15:48:45
1
ARZOO+zidi-Ladki😎😇 :
good 👍🏻
2025-09-28 15:04:54
4
️ :
ya old ha ky video itni sardi kha pri abi
2025-09-29 04:44:57
2
To see more videos from user @ajaz.ali3, please go to the Tikwm
homepage.