@muhammad.rizwa04: #creatorsearchinsights حضرت بلال حبشی کا واقعہ اپ سرکار حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جانے کے بعد حضرت بلال حبشی مدینہ سے ہجرت کر گئے چھ ماہ بعد اپ سرکار حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم حضرت بلال حبشی کے خواب میں ائے اور فرمایا بلال اتنے کافی نہیں جدائی پھر حضرت بلال حبشی مدینہ کی طرف روانہ ہوئے اور لبیک لبیک کی صدائیں بلند کرنے لگے #asadbinsanaullah #foryou #fyp #islamic_video