*آپ سے رنجش بھی ہے؛ اختلاف بھی ہے!*
*اور کـــچھ 'عین' ، 'شین' ، 'قاف' بھی ہے!*
2026-07-22 08:15:12
10
Hidayah 🤍 :
from which app you edit these pictures?
2026-07-21 07:39:16
1
𝑬𝒄𝒍𝒊𝒑𝒔𝒆 🌘 :
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے
2025-10-01 05:19:05
18
Abbas :
خزاؤں میں صرف پتے گرتے ہیں
نظروں سے گرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا
2025-10-04 17:48:14
20
𝓝𝓞𝓞𝓡 🦋 :
میرا تعجب عجب نہیں ہے
وہ شخص پہلے سا اب نہیں ہے !!
وفا کا کیا گلہ کروں میں اس سے
وہ میرا کب تھا جو اب نہیں ہے !؟
2026-09-06 04:41:42
5
𝙈𝙖é𝙫𝙤𝙧𝙖♡ :
کبھی یک بہ یک توجہ ، کبھی دفعتا تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر 🥀
2025-10-18 02:42:45
16
چوہدری حسنین گجر ⚜️ :
اس ایک شخص میں تھی دلر بیاں کیا کیا ہزار لوگ ملے مگر وہ شخص کہاں
2026-08-04 17:07:11
4
💸MADAن--LAL💸 :
عشق ہو جائے تو " کچھ اور کہاں ہوتا ہے
کچھ نہیں ہوتا وہاں ! عشق جہاں ہوتا ہے
2025-11-05 15:03:28
8
𝐈𝐐𝐑𝐀🎀💖 :
اک عمر گنوا دی ہم نے تیری چاہت میں
کتنا خوش نصیب ہوگا تجھے مفت میں پانے والا
2026-09-20 18:32:05
1
♡𝐇ศ𝕞𝘇ᴧ 𝐌𝗮ʸǿ :
خزاؤں میں صرف پتے گرتے ہیں
نظروں سے گرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا
2026-09-21 17:37:18
1
afterchaiclub :
جان جائے گی اور کیا ہو گا🥀
2026-08-10 14:09:37
1
MURS卄AD☠️😎 :
*اکیلے رہنا، اکیلے سب کچھ سہنا*
*انسان کو بہت کچھ سکھا دیتا ہے 💯❤️🩹*
>Murshad 😇
2025-09-29 01:07:01
7
ShoaibIrshad :
Bro app name pllz for poet lines on photos
2025-09-30 14:00:59
1
Hussain Ahmed :
@️:ہم صاحبِ انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجیے مغرور، بیوفا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجیے ہم کون ہیں، کہاں ہیں، اسے بھول جائیے جیسے بھی ہیں، جہاں ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجیے بہتر ہے، ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال ہم صاحبِ خطا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجیے بہتر ہے، فاصلے سے ہی گزرا کریں جناب مفلس ہیں ہم، گدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجیے ہم آپ کے ہیں کون، ہمیں معاف کیجیے ہم آپ سے جُدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجیے ہم آپ سے خفا نہیں ہیں آپ جائیے خود ہی سے ہم خفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجیے ہم ہجر کا وصال ہیں، پت جھڑ کی باس ہیں ہم نیک بد گماں ہیں ہمیں تنگ نہ کیجیے🙏🫠
2025-11-20 05:46:22
1
️ :
haye ❤️🩹
2025-10-01 07:17:42
1
🦢 :
Dil grafta hi shi bazm sajali jae
yad Jana se koi sham Khali na jae
Ahmed Faraz 🌺
2025-11-14 05:32:19
1
OSBAL :
Deep🥺
2025-10-01 16:42:11
1
Doctor 🏥 :
خزاں میں ہوتا ہے امتحان وفاؤں کا محسن
جو شجر کوہوں پیارے وہ پتے نہیں گِرتے
2025-10-01 02:40:17
9
Brand :
@Abbas: خزاؤں میں صرف پتے گرتے ہیں
نظروں سے گرنے کا کوئی موسم نہیں ہوتا
2026-10-05 17:48:22
0
M Hassan Bhutto :
عشق ہو جائے تو " کچھ اور کہاں ہوتا ہے
کچھ نہیں ہوتا وہاں ! عشق جہاں ہوتا ہے
2026-09-11 03:06:44
0
shehzad gujjar :
....🥀😭🥀:توں جس جہاں میں جا بیٹھا ہے ۔۔۔۔۔۔
نہ کوئی صدا ۔ نہ کوئی اشارہ ۔ نہ کوئی دستک جاتی ہے 😔
2025-10-04 03:03:31
3
it's zakiiii :
🥺🥺🥺
2025-09-30 09:21:56
2
Arooj Fatima :
🥰🥰🥰
2025-09-28 12:15:57
2
@miss 🫀....>nishu🫶🦋 :
💝💝💝
2025-10-01 16:41:42
2
To see more videos from user @gullontiktok, please go to the Tikwm
homepage.