Alhumdulilah abhi jai namaz pe tahajud h ada kr k bheti🙂
2026-02-01 23:33:21
6
Mano bili :
beshak I'm so lucky
2025-10-26 13:30:59
7
Jahan Sikander :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2025-10-28 11:00:43
14
mughalmughal9198 :
shukar Allhamdullilah shukar Allhamdullilah mai roz parhti hun tahujud Maashallah 😭😭😭😭😭😭😭😭😭shukar Allhamdullilah 😭😭😭😭😭😭
2025-11-01 23:38:33
8
🥀🫠 :
Maine pehli dafa hi niyat ki or mujhe tofeeq mil gayi💗
2025-10-25 09:41:04
14
๛┣┫ ʌ s n ɘ ɘ乛 ツ :
تہجد تو لاڈلی عبادت ہے اور یہ لاڈلوں کو نصیب ہوتی ہے 🕊️❤️
2026-01-22 23:57:43
3
Shia girl :
Alhamduillah sukoon 🫀
2025-10-19 20:01:39
4
🎀 پیاری 🎀 :
in sha ALLAH'
2025-10-01 14:21:26
8
🖤🫠 :
Allhamdullila💯
2025-10-24 17:53:44
3
innocent queen :
Alhamdulillah 😭♥
2025-11-09 04:26:15
4
$💕قلبی💕$ :
الحمدللہ ♥
2025-10-03 05:55:13
4
I am Meenu :
inshaAllah Ameen summa ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2025-10-11 18:31:06
3
Eman Fatima 27 :
inshallah ameen
2025-10-28 00:41:26
2
Sky_angel♥️✨ :
inshallah 🥺
2025-11-22 07:29:57
2
Irshad Alam ⚖️🇳🇵🎓 :
Ya Allah 😭😭😭😭😭😭
2026-01-09 13:53:03
1
mano bilii💋 :
subhanallah ❤️bilkul esahi h
2025-10-06 21:02:34
7
Arsalan Qureshi :
🥰 alhamdulillah 🥰🤲🏻😘🥹🥹🤲🏻🤲🏻🤲🏻😘🥹❤
2025-10-26 23:25:00
3
🙂AKRECORDS1🙂 :
اے اللہ میں تیرے بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭😭🙏
2025-10-02 16:16:43
8
بخت زہراء ❤️ :
Allamduallah
2025-10-20 00:04:59
2
Nehapirzada7😘 :
inshallah
2025-10-05 12:43:06
2
it's🌺 :
ALHAMDULILLAH ❤️🥹🫀😭
2025-10-18 22:48:03
2
Syed Anabi♡ :
InshaAllah ❤
2025-09-29 19:38:50
3
𝕹𝖎𝖉𝖆🌸🎀🤌🏻 :
Alhamdulillah 🥹❤
2025-11-22 01:25:55
1
To see more videos from user @tahajud.and.zikr, please go to the Tikwm
homepage.