خود کو چھوڑ گیا ہے مجھ میں
یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا🥺
2025-09-29 11:03:56
32
madeeha :
hayeee 💔
2025-10-01 06:55:54
13
💖raja malik💕 :
★͙≛͙⃝͙𝙎hahzad🖤᭄ malik࿐
تیری محبت سے لے کر تیری الودا کہنے تک ہم نے صرف تجھے چاہا تجھ سے کچھ نہیں چاہا🥺🥺
2025-09-29 07:29:41
20
soni kuri :
یا اللہ اس شخص کو خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرما جو میرے کمنٹ کو لائک کریں
2025-10-28 14:53:34
16
Rana🖤 :
تمہاری دستک واجب الااحترام ہے لیکن
دروازہ جب کھلا تھا تب کہاں تھے تم
2025-11-05 20:09:28
6
میاں نوید وٹو نمبردار :
Haye 🔥
2025-09-29 06:42:27
12
Meher Tanveer :
جو تیری تصویر گھنٹوں تک دیکھ سکتا ہے تو سوچو تیرے دیدار پہ کتنا خوش ہوگا
2025-09-29 16:25:48
22
shah :
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئی یہ اذیت کم تو نہیں کہ تم ہم سے بچھڑ گئے🌹🌹🌹🌹
2025-09-29 06:46:03
8
MEER :
hyeeeee 😏
2025-09-28 20:39:53
10
sahil sarwar mutto :
very nice 💕💕💕
2025-09-29 11:18:20
5
چناں جھبیل (🥂) :
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے آخری نبی ہیں
2025-10-01 11:05:46
16
YouTube automation course :
YouTube automation course available
2025-10-20 18:21:21
6
💕💕Doll💕💕 :
Alhumdulillah already earning50000
🥰🥰🥰🥰😊😊😊
2025-09-30 08:33:46
5
Hamidali98🚩 :
wow
2025-10-13 10:36:31
3
ب ل و چ😍 :
ہم جسے بھی ملے ہیں اسے عارضی ملے لیکن تجھے ملے تو تجھے واقعی ملے ملتی ہے ملتی ہے ایک بار میاں زندگی یہاں ملتی ہے ایک بار میاں زندگی یہاں لیکن یہ کیا کہ وہ بھی ہمیں بے تکی ملے شعر دیکھیں اپ دنیا میں اور کچھ بھی ملے یا نہیں ملے من چاہا شخص زندگی میں کب تک پھروں گا میں بھی اندھیروں میں اے خدا میں بھی یہ چاہتا ہوں مجھے روشنی ملے مولا یہ کاٹ کھا گئی ہے زندگی مجھے مولا یہ کاٹ کھا گئی ہے زندگی مجھے مولا میں چاہتا ہوں میری زندگی ملے
2025-10-21 12:22:18
9
well wisher :
wahhhh
2025-10-17 16:08:38
3
⚜️𝐀𝐇𝐀𝐒𝐀𝐍⚜️ :
:😒 nice 🦋
2025-09-29 18:50:26
6
سعد🇵🇰🇸🇦 :
😞سعد🥺 🎀: مولا یہ کاٹ کھا گئ ھے زندگی مجھے
مولا میں چاہتا ہوں نئ زندگی ملے😢💔
2025-11-12 10:56:51
3
️ :
ھاا ائے 🥰
2025-10-20 17:39:39
3
tanvir naz :
wao
2025-09-30 20:01:42
4
𓄂᭄ 𝗦 Ꮒ ǟ 乙 𝔸 ᗪ ȋ̈ ❥ :
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں ✨💯
صرف وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو
2025-10-31 14:59:54
4
✮⃝ï†'š 𝒀𝑶𝑼ˢ𝔣 :
یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ
ہم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر چلے جاتے
2025-10-06 15:02:23
4
Ali Haris :
@🥀⚡....⚡🥀:کچھ لوگ نصیب کے سیاہ ہوتے ہیں۔
انہیں تعلق تو ملتا ہے مگر محبت نہیں 🥺
2025-10-18 18:55:53
3
Mr's Hamid piya 💞 :
مولا یہ کاٹ کھا گئ ھے زندگی مجھے
مولا میں چاہتا ہوں نئ زندگی ملے😢💔
2025-10-29 18:55:01
3
To see more videos from user @.lost_intrest, please go to the Tikwm
homepage.