اللہ کی قسم اس موسوم بچی کو روتے دیکھ کر میرا دل بھی تڑب گیا میرے اللہ تیری زات بہت آلہ حے توں ہم سب مسلمانوں پر اپنا کرم فرما پوری دوانیاں میں ہم مسلمانوں کے ماں باپ بچے زالیل ہورہحے ہیں اللہ پاک ہم مسلمانوں پر اپنا کرم فرما ہایے غربت۔انسان جب بے بس ہوجاے کچھ کس کی جب مداد بھی نہ کرسکے تو۔زنداگی کی اور انسان کے اندار کی انسانیت کو بہت گہرا زخم ہوتا حے۔اللہ اس بچی کے حلات پر کرم فرما اور اس کے ماں باپ پر رہحم فرما