@moizkhan_sudozai: آزاد کشمیر کے وہ تمام باشندے جو اس وقت بیرون ممالک یا پاکستان کے کسی بھی شہر میں مقیم ہیں اپنے کشمیری بھائیوں کی اواز بنے✌️ جو ہمارے بچوں کے مستقبل کے لیے لڑ رہے ہیں🚩#standwithkashmir #kashmirgroup #AJKRightsmovement #awamiactioncommittee
انڈیا کے سہولت کار کشمیر کو قبرستان بنا کر چھوڑیں گے
2025-09-30 02:02:35
9
Mubser Sheikh006 :
لعنت ہو ایسی میڈیا ٹیم پر
2025-09-29 18:23:33
157
Kiran❤, :
Pakistan kay media ko chahiya shahafat chore kar boot polish ki dukaanay khol lay
2025-09-30 11:15:31
0
Afzaalkashmiri. 555 :
یہ پٹواریوں کی میڈیا ہے کبھی حق اور سچ کا ساتھ نہیں دیتی
2025-09-29 18:34:15
131
Kamran Haider :
hum kasmir ki awam k sath hain
2025-09-29 21:34:56
34
سیدزادی🇬🇧🌹🇵🇰Kashmir :
ہم کشمیری اپنے شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے انشاء اللہ
2025-09-30 04:30:33
26
Asad Khan 🍂 :
پی ٹی آئی والے آگ پر تیل چھڑکا رہے ہیں
پاکستان کے اندر خود اختجاج نہیں کرسکتے اب کشمیر میں شر وفساد پھیلا رہے ہیں
2025-09-30 00:17:10
4
Raja fazal m.. :
جیو بھائی آپ نے آواز اٹھائی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔♥️♥️♥️♥
2025-09-30 10:17:36
2
imran khan :
good bro♥♥
2025-09-30 11:11:33
0
@tanzeelrajpoot❤️T❤️A :
لعنت ہو ایسی میڈیا پہ جو سچ کی بات نہ کر سکے
2025-09-29 18:19:38
45
naeem akbar :
pakistan zindabad
2025-09-29 18:10:50
6
Raja Rizwan :
آج ہر کشمیری پر فرض ہو گیا ہے کہ وہ بھارتی میڈیا کے بعد اب پاکستانی بکاؤ اور جھوٹے میڈیا کا مکمل بائیکاٹ کرے
2025-09-29 18:44:29
32
🦅🦅🦅🦅🦅 کشمیری :
:پی ٹی ائی والے جتنے دوست حضرات ہیں کشمیر میں جو ظلم ہو رہا ہے اس کے لیے سوشل میڈیا پر اواز اٹھائیں وہاں انٹرنیٹ سروس بند ہے جیسے پاکستان میں نو مئی کیا چوروں نے ادھر بھی ویسا کرنا چاہتے ہیں
2025-09-30 09:21:40
1
Ramzan Kashmiri🚩🚩 :
میڈیا کا کشمیریوں کے ساتھ وہی رویہ ہیے جو 1971 میں بنگالیوں کے ساتھ تھا
2025-09-29 22:04:01
20
☾︎ :
2025-09-30 03:10:04
4
[کشمیری ]Ik Warrior :
Ya ha wo Gardar Mujram confrenc
2025-09-30 05:05:51
2
sonia..sb2025 :
Lanat lanat is Pakistani Madia par 🖐️🖐️🖐️🖐
2025-09-30 04:02:26
8
꧁🅰🆃🅸🅵 🅺🅰🆂🅷🅼🅸🆁🅸꧂ :
لعنت ہو ایسی میڈیا پہ جو سچ کی بات نہ کر سکے✌
2025-09-29 18:41:20
12
❤️Ali Haider🤝🇸🇪 :
مظفرآباد میں فائرنگ سے ایکشن کمیٹی کا ایک نوجوان وطن پر قربان ہو گیا ہے۔اللہ پاک درجات بلند فرماہئں
#jkbsnews
2025-09-30 03:14:20
2
SAK’s Vibe on Wheels :
Shameless Pakistani media and government
2025-09-30 08:15:33
3
Mansurraja201 :
bekao media
2025-09-30 07:03:35
1
Kafeel Sardar :
یار پاکستانی میڈیا پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں تو کشمیریوں کے ساتھ کیسے مخلص ہو سکتے ہیں
2025-09-29 21:58:32
4
tauseefahmed3102 :
2025-09-30 01:58:44
6
🐺Sultan shah🦅🥷🏼🕊️ :
Pakhtono ky sath is media ny bohot zulm kiya
2025-09-29 23:06:13
0
Nasir Mehmood :
لعنت ہو ایسی میڈیا ٹیم پر
2025-09-30 06:46:19
2
To see more videos from user @moizkhan_sudozai, please go to the Tikwm
homepage.