میرے خیال میں یہ اچھا بندہ تھا یار عمران خان کو ملاقات کرنی چاہیے ان سے
2025-09-30 16:09:56
32
Saif Ul Islam 🇵🇰❤PTI🇧🇫 :
only imran Khan 🥰
2025-10-01 14:09:24
27
حمدان ✨🥷 :
: علی امین گنڈاپور کو بھی دونوں ہاتھوں سے سلام ہے جس کو ایک بار مرشد عمران خان نے کہا کہ استعفی دے دو تو انہوں نے خان صاحب کا مان رکھا یہ بھی بہت بڑی بات ہے✌