🌸 میرے نبی ﷺ اپنی امت کے لئے راتوں کو جاگے، آنکھوں کو اشکبار کیا اور رب کے حضور التجائیں کرتے رہے: "یا اللہ! میری امت کو بخش دے"۔
💖 اگر ہم واقعی اپنے نبی ﷺ سے محبت کرتے ہیں تو محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اپنی زبان کو درود و سلام سے معطر کریں۔
🌹 درود شریف ہی وہ خوشبو ہے جو دل کو عشقِ رسول ﷺ سے مہکا دیتی ہے اور بخشش کے دروازے کھول دیتی ہے۔