:کشمیر بنے گا پاکستان
یا
کشمیر بنے گا قبرستان
ان دو آپشنز میں سے کسے سلیکٹ کرنا ہے یہ اہل کشمیر پر منحصر ہے
اگر پاکستان کشمیر سے نکلا تو بھارت کشمیر کو قبرستان بنا دے گا
تیسرا آپشن محض وہم ہو سکتا ہے حقیقت نہیں ہو سکتا
2025-09-30 09:55:33
57
waseem :
@waseem:@waseem::عوامی ایکشن کمیٹی کا پلان انڈیا کا پلان ہے یہ انڈیا کے سہولت کار ہیں پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ کشمیر بنے گا پاکستان ان شاءاللہ
2025-09-30 10:39:37
32
Nasir Hussain🇨🇾🇨🇾 :
intshari post se perhaiz kryn plz am also kashmiri and big love for Awami action commetii but dont say bad to . any other country plz avoid this
2025-10-01 13:22:43
0
فضل الرحمن :
شام ہوگئی بجلی ابھی تک بند نہیں ہوئی وہ بھڑک نہ ماریں جس پر ثابت قدم نہ رہیں پہلے کہتے تھے پاکستان بھاڑ میں جائے اب کہتے ہیں ہم پاکستان کے خلاف نہیں
2025-09-30 12:41:46
5
مہر شہباز ارائیں :
جتنا لاڈ دیکھنا تھا دیکھ لیا پاکستان کی فور سیز نے ابھی یہی بات تو کنفرم ہے کہ تمہارا سوفٹ وئر اپڈیٹ کر دیا جائے گا کیونکہ تم انڈیا کی ایجنسی را کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہو اور یہ بات پاکستان کو قبول نہیں جو پاکستان کا وفادار ہے وہ جینے کا حقدار ہے جو پاکستان کا غدار ہے وہ مرنے کا حقدار ہے پاکستان زندہ باد کشمیر پائندہ باد کشمیر پنجاب کا حصہ ہے اور انشاءاللہ بہت جلد پاکستان میں شامل ہوگا
2025-09-30 15:58:00
13
Jam Arshad :
@Jam Arshad:حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ کشمیر کو اس کے حالات پر چھوڑ دیا جائے، کیونکہ ہمارا مسئلہ بھارت کے ساتھ کشمیر کی وجہ سے ہے اور کوئی مسئلہ نہیں۔ بہتر ہے کشمیر اپنا مسئلہ خود حل کرے اور ہم بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات درست کریں اور تجارت شروع کریں۔ بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے سے پاکستان کی عوام کی حالت بہتر ہو گی۔ ویسے بھی ہم اتنا پیسہ ہتھیاروں، ٹینکوں وغیرہ پر ضائع نہ کریں؛ بہتر ہے یہ پیسہ تعلیم اور صحت پر استعمال کیا جائے۔ کشمیر اور انڈیا اپنا مسئلہ خود ٹِمبر سے حل کر لیں۔
2025-09-30 12:40:00
13
🇵🇰✎﹏m🅰ᏒK̐⒣őя∆𓃵 :
Dam say bijli band karni hai toh un ko pakro jino nay pakistan ko dam ki zameen beachi hai aur europe kay viza lay kar sakoon say zindagi europe main enjoy kar rahay hai pehlay un kay greeban pakro
2025-09-30 11:55:01
11
Habibi :
پہلے ہندو راجہ نے ہم پر حکومت کی ہم خاموش رہے انڈیا نے مقبوضہ کشمیر پے ظلم کی انتہا کی ہم خاموش رہے
اور ہم رولا کہاں ڈال رہے ہیں جہاں ہم آزادی سے اپنے پرچم تلے اسلامی مملکت کے تحت اپنی زندگی پوری آبرو کے ساتھ گزار رہے ہیں ہمیں وہاں مسلہ ہے آج پاکستان کی آرمی ہٹ جاے ہمارے اوپر بھی انڈیا قبضہ کر لے گا قسم کھا کے کہتا ہوں پھر یہ لوگ آپ کو نظر بھی نہیں آئیں گے
2025-09-30 17:02:59
5
Majid Butt :
PAK Army Zindabad
Pakistan Hamesha Zindabad
2025-10-01 13:17:36
0
❤️ SWATI 🇵🇰 :
جس نے اجتماعی لعنت بھیجنی ہو تو ٹائم بچائیں اورکمنٹ کو لائک کر کے حصہ ڈالیں
2025-10-01 05:44:04
4
INTELLECTUAL :
:عوامی ایکشن کمیٹی کا پلان انڈیا کا پلان ہے یہ انڈیا کے سہولت کار ہیں پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ کشمیر بنے گا پاکستان ان شاءاللہ
2025-09-30 18:02:59
7
Malik Ahmed Hussain :
15:28
دن کے تین بج گئے ہیں
2025-09-30 10:19:25
0
✨️کشمیری 💫🇵🇰🇶🇦 :
کشمیر خود مختار ❣
2025-10-01 13:26:21
0
Pk :
پاکستان کی انڈیا سے دشمنی صرف کشمیر کی وجہ سے ہیں آج کشمیر کا مسئلہ کسی بھی طرح حل ہو تو پاکستان خوشحال ہو جاہیں گا
اور جتنی بڑھکیں یہ پاکستان کے خلاف کرتے اتنی انڈیا کے خلاف کبھی نہیں کی
زیادہ جوش تو انڈیا کے پاس جو کشمیر وہ آزاد کرا لیں
2025-09-30 12:34:46
3
Shahbaz Shahzad :
سید علی گیلانی صاحب نے کہا تھا ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے آپ لوگ ایک چھبیس کلو میٹر چوڑی پٹی کو خودمختار بنانا چاہتے ہیں جب کہ سید علی گیلانی صاحب کی سوچ دیکھیں وہ کہتے تھے پاکستان ہمارا ہے تو پیارے بھائی اپنی سوچ کو بڑا کریں بڑا سوچیں کشمیر بھی آپ کا ہے اور پاکستان بھی آپ کا ہے
2025-10-01 08:44:40
1
Hamzarathore777 :
میں ابھی ایک کشمیری ہوں مگر الحمدللہ ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں یہ غدار ہیں ان کا کشمیر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
2025-10-01 13:09:01
0
Saadajk :
Good yaroo ab peecha na hatna 💞💞👍👍
2025-10-01 08:59:51
0
Ghulam Abbas :
کیا ہم پاکستانی مر گئے ہیں
2025-10-01 11:21:16
0
Abdul Bari :
حکمران چاھے کشمیر کے ھوں یا پاکستان کے جو مرضی بولو ان مگر پیارے پاکستان کو کچھ نہ بولو قائیداعظم کی روح کو تکلیف دے رھے ھو
ویسے الحمدللہ میں بھی کشمیری ھوں
2025-09-30 13:20:48
3
afzaalnadeem29 :
اس طرح کا پرسیپشن نا بنائیں کہ ہندوستان کی مراد پوری ہو جائے
2025-10-01 08:11:26
0
SEO EXPERT👑🦁 :
pka indian I'd ya😁
2025-10-01 07:00:41
0
asif_p4 :
جب تک دل کرے بجلی بند رکھو
بے شک انٹرنیٹ کے کھمبے گرا دو ☺
2025-09-30 18:22:07
1
M. saiq :
hoa kya ha kashmir ma??
2025-10-01 08:29:35
0
Pak :
ابھی تو دو دن ہوئے اپ تو کہتے تھے ایک سال تک بند رکھیں گئے سروس دو دن اور بند رے گئ
2025-09-30 18:03:22
3
nouman taj :
کشمیر کے ساتھ ہر قسم کے باڈر کو بند کر دینا چاہئے۔۔۔۔۔۔
2025-10-01 07:53:34
0
To see more videos from user @kashmirihu00, please go to the Tikwm
homepage.