یادیں بہت تکلیف دیتی ہیں
اے خدا🤲
چهین لے مجھے سے میرا حافظہ😣
2025-09-30 15:31:43
10
ج🦢ع :
gareehbi mae Mohabbat....! saza hi milni thi 🙂💔
2025-10-01 09:58:51
8
✘ྀི𝓡𝓸𝓸𝓱۳۱۳ރᥫ᭡ :
bilkul 💔
2025-09-30 10:38:18
13
ᥫ᭡ 𝑲𝒊𝒏𝒈'𝒔 𝑩𝒂𝒃𝒚 🧸 :
Bilkul asa hi mara hall bi🥺🥺🥺🥺
2025-09-30 09:30:31
14
🍪Cookie 🍪 :
yes thek kha
2025-10-01 11:09:58
4
شہزادہ🍒 :
ایسی سزا جو دنیا میں شائد کم ہو جائے لیکن آخرت میں ۔۔۔۔۔۔🥹🥹😭😭
2025-10-02 20:09:54
3
Hani 👌👌👌 :
sachi asa hi hy
2025-09-30 08:45:19
8
arbashisrar1 :
agree 🙂
2025-10-01 17:18:45
3
ریحان عارف K🫂❣️ :
A K 𝓫𝔂 ²•⁰:جو تیرے ہجر میں بیکار ہوئی میری وہ جوانی تُجھ پر اُدھار رہے گی🥺
2025-09-30 22:42:36
7
chaudhary Esa :
g bilkul
2025-09-30 16:37:18
8
🇸🇦📚☕الہام عشق :
تیری محبت سے لے کر تیری الودا کہنے تک ہم نے صرف تجھے چاہا تجھ سے کچھ نہیں چاہا
2025-10-01 09:01:53
6
ηαтαѕнα :
Hm 🥲❤️🩹🫠
2025-10-02 12:14:20
2
فریب سکوں :
چلو شکر سمجھ ا گی دیر آئے درست ائے
2025-10-01 15:19:09
6
full of life :
yes asay he hwa
2025-10-01 22:18:11
3
💔 :
hyeee💔💔
2025-10-02 17:12:53
3
it's ishii :
سزابھئ عمر بھر کی ٫٫٫٫٫؟ 🥺🥺🥺🥺😔😔
2025-10-11 14:22:09
2
🦋Farah.khan🦋 :
hmmm🥺
2025-10-26 13:32:57
1
کراچی والا ❣️ :
اس نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں ورنہ
بات بِگڑی ہوئی "آمین" سے بن سکتی تھی
🖤🥹
2025-10-22 17:32:49
1
Rana Asad :
sari Zindagi ki saza😳
2025-10-02 09:30:03
1
Malik Talal :
beshak💔
2025-10-02 14:05:39
1
😇 واں بھچرں آلے 👑 :
Haaaa😔😔
2025-10-02 15:01:03
1
sad 🥺💔🖤boy :
same bro 🥺
2025-10-02 10:08:05
1
🫀 ایک عام سا لڑکا 🫀 :
میں یادیں سنبھال کر رکھتا ہوں کیونکہ مجھ سے انسان کھو جاتے ہیں
2025-11-02 11:48:50
0
✨️Durr e Shehwar✨️ :
ہم سے ملیئے کہ غنیمت ہیں جہاں میں ہم لوگ
کہاں ملتا ہے یہ، ہم سا کوئی دل کا اچھا 🖤
2025-10-22 15:12:18
0
T ⃝W 💔لاحاصل تمنا۔ :
کتنا بےبس ہوتا ہے اس پل انسان جب کسی کے ساتھ کی آپکو بہت ضرورت ہو آپ کو چھوڑ کے جانےلگے آپ اسکی مینتیں کریں اُسکے آگے رودیں پر وہ آپکے اک بھی نہ سنے جسکی طرف سے کبھی محبتوں بھرے پیغام آتے تھے جیسے کبھی آپکی مُسکراہٹ آپکی آواز سکون دیتی تھی آج اسی شخص کو آپکے قطرہ قطرہ ٹپکتے آنسوں نہیں دیکھتے ایسے میں بس اندر سسکتے ہوئے اک آه نکلتی ہے يا تو یاداشت چلی جائے۔ يا پھِر اپنا آپ بھوج لگنے لگتا ہے کسی کی بيحصی کسی کے بدلتے لہجے انسان کی روح چھلنی کر دیتے ہیں ۔
نجانے کیوں بہت عزت اعتماد محبت دینے کے باوجود کچھ لوگ کبھی ہمارے نہیں ہوتے 😥
2025-11-07 06:22:26
0
To see more videos from user @dil_e_nadaan18, please go to the Tikwm
homepage.