@meotariq_313: سینیٹر مشتاق احمد کا قوم کے نام پیغام: غزہ سے 250NM کے فاصلے پر اسرائیل نے ان کا موبائل فون بلاک کر دیا ہے جس کی وجہ سے وہ اب آپ کو اپ ڈیٹ نہیں کر سکیں گے۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ سینیٹر مشتاق احمد کے لیے آواز اٹھائیں اور جو کچھ انہوں نے ویڈیو میں کہا ہے اس پر عمل کریں اور ان کے لیے دعا کرتے رہیں۔ #FreeGaza #free #palestine #globalsumudflotilla #saveofgazapeople

🌹اصحَابِ ؓ محمدﷺ حَق کے ولی🌹
🌹اصحَابِ ؓ محمدﷺ حَق کے ولی🌹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 30 September 2025 08:29:59 GMT
631902
140082
8842
16524

Music

Download

Comments

i.maryam6057
🦋🥀ᴹꪖ®ʸꪖ𝘮🥀🦋 :
ماں نے اس کا نام مشتاق احمد خان رکھا ہے لیکن پاکستانی قوم اس کو صلاح الدین ایوبی کہتی ہیں. Mushtaq Ahmad Khan
2025-09-30 10:11:52
814
user8180873790585
user8180873790585tan :
انشااللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ھیں
2025-09-30 09:02:01
1208
faheem7879
Faheem Bhatti :
اللّٰہ تعالٰی اِس قافلے کی حفاظت فرمائے اسکو خیرو عافیت سے اپنی منزِل پر پہنچاہے آمین یارب العالمین 🙏🏻🤲🏻
2025-09-30 16:30:39
1
shkaiser1
sheikh Qaiser1 :
::اے اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔ اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔ اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔ یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما
2025-09-30 09:20:19
478
rahewafa2
Account not found🚫 :
رب آپکے حوصلوں کو بلند فرماۓ💞💞
2025-09-30 09:45:00
339
lado.malik8
lado malik :
2025-09-30 09:18:29
151
alihassanjut70
Ali Hassan 102 :
یا اللہ پاک اپنے پیارے محبوب حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے ان سب کی مدد فرما اور ان سب کو کامیابی عطا فرما آمین یارب العالمین
2025-09-30 09:46:16
193
ranamahboob77
Rana Mahboob :
Allah pak AP ki madad farmy Ameen
2025-09-30 09:09:49
102
duniyaakhirat7
Bilal Aziz :
انشااللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ھیں
2025-09-30 17:45:35
3
seheransari84
SeHer anSarI 🌅 :
walikom asalm 🤲آمین ثم آمین 🤲
2025-09-30 17:58:23
2
glitznglam_1
Glitz&Glams :
سر آپ پوری قوم کی طرف سے فرض کفایہ ادا کررہے ہیں ،اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین
2025-09-30 10:01:58
102
anas.nouman
Anas Nouman :
ALLAH PAK AP KI HIFAZAT FARMAYE AMEEN SUM AMEEN😍🥺🥺🥺🥺
2025-09-30 16:58:03
2
r..f816
R…. F…… :
Allah apki hifazat Kara ameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤
2025-09-30 16:59:07
2
fayyatbhyzr
Ali :
Allah pak aap ko apnee Hefzoo Oman ma rakhaa Aameen
2025-09-30 17:52:49
2
sonia_akhter340
Sonia Akhter :
God bless you all
2025-09-30 14:24:07
6
sadam.khan0531
sadam khan :
اللہ تعالیٰ حفاظت اور سلامتی کے ساتھ پہنچائے اپ کو اور اپ کی پورا ساتھیوں سمیت
2025-09-30 10:27:25
38
ajmalkhan.dir
AJMALKHAN :
@🦋🥀ᴹꪖ®ʸꪖ𝘮🥀🦋:ماں نے اس کا نام مشتاق احمد خان رکھا ہے لیکن پاکستانی قوم اس کو صلاح الدین ایوبی کہتی ہیں. Mushtaq Ahmad Khan
2025-09-30 11:42:22
16
m.zubair.m.zubair161
M Zubair M Zubair :
قافلے کو اللہ سونا سونے دے صدقے نال پنجتن پاک دے صدقے نال منزل مقصود دے پچاوے امین
2025-09-30 16:53:09
9
yadgar.baloch0
Yadgar Baloch :
الہ پاک آپ سب کی مدد فرمائے
2025-09-30 16:20:17
1
farhad.baloch51
Farhad Baloch :
ماشاءاللہ اللہ رب العزت اپ لوگوں کی حفاظت کریں امین ثم امین
2025-09-30 16:21:06
1
iftikhar.ahmad.wa5
Iftikhar Ahmad Warraich :
میں دل سے دعا کرتا ہوں سینٹر m A کو الله تعالی مامیابی سے ہم کنار کرلے انشاالله
2025-09-30 16:16:58
3
malikirfanawan592
malikirfanawan592 :
اللّٰہ تعالی اپ کا حامی وناصر ہو
2025-09-30 16:18:02
1
shazia.sheikh218
shazia sheikh :
انشاء اللہ اللہ عزوجل آپ کو کامیاب فرمائے گا آمین ۔اللہ اسرائیل کو نیست ونابود فرمائے
2025-09-30 09:21:40
38
umerajpoot...7
✰𝑼𝒎𝒆 𝒇𝒂𝒓𝒘𝒂✯ 𝑹𝒋 ✰ :
ye Allàh pk gaib se madad farma is kafly ki tgy tery pyry Habib ka wasta Ameeen sumameen 🤲😢😢😢
2025-09-30 09:40:54
17
sibgha_tullah_678
sibgha_tullah_6789 :
Allah hifazat farmay ameen
2025-09-30 10:01:18
9
To see more videos from user @meotariq_313, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About