@imrankha66202: ہر دم تجھے یاد کروں دعاؤں میں تو صدا خوش رہے محبت کی چھاؤں میں عزت ہو تیری سب کی نگاہوں میں کوئی غم نہ ملے زندگی کی راہوں میں#foryou #fyppppppppppppppppppppppp #trending #fpyシviral #foryoupage
جب ہوتی ہے بات سکون کی تو
تیری باہوں کی طلب ہونے لگ جاتی ہے
2025-09-30 10:35:36
0
♀▶𝑨𝑴𝑬𝑬𝑵◀☏👀 :
Good😳
2025-10-03 18:25:41
0
s :
•─❥━━━━━━━━❣︎━━━━━━━━•❥
*میری محبت کو تم کیا آزماؤ گے....💫💞*
*جان سےزیادہ اورکیامانگ پاؤگے....💫💞*
*میری محبت ستاروں جیسی ہے....💫💞*
*کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے....💫💞*━
•─❥━━━━━━━━❣︎━━━━━━━━•❥
صبا_
2025-09-30 10:41:45
0
Anaya dhol :
میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں
آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی تجھے منانے سے ہیں
2025-09-30 10:31:36
0
imransattar5676 :
nice ❤
2025-10-01 03:43:03
0
muqaddas khan :
یوں تو اکیلا ہی گر کر سنبھل سکتا ہوں
پکڑلو تم جو میرا ہاتھ میں دنیا کو بدل سکتا ہوں
2025-09-30 10:36:10
1
s :
*تم میری خواہش نہیں ہو ❤🩹🥰*
*خواہش تو ادھوری رہ جاتی ہے 💔*
*تم میری ضرورت بھی نہیں ہو 💖*
*ضرورت ایک دن ختم ہوجاتی 🤐*
*تم تو جان ہو میری _________ 🫂*
*جب تک تم ہو تب تک میں ہوں 🫀🫂🩷*
2025-09-30 10:40:47
0
muqaddas khan :
کبھی آ کر بیٹھو میری آنکھوں کے کنارے
پیار کی گہرائی کا اندازہ تجھے ہو گا
2025-09-30 10:36:21
0
Anaya dhol :
شرط لگی تھی لفظ دنیا کو ایک لفظ میں لکھنے کی
وه کتابیں ڈھونڈ تے رہے ھم نے لفظ تم لکھ دیا
2025-09-30 10:31:27
0
Anaya dhol :
ہر دم تجھے یاد کروں دعاؤں میں
تو صدا خوش رہے محبت کی چھاؤں میں
عزت ہو تیری سب کی نگاہوں میں
کوئی غم نہ ملے زندگی کی راہوں میں
2025-09-30 10:30:27
0
muqaddas khan :
تیری کلائی جو پکڑوں تو شور مچاتی ہیں
یہ چھوڑیاں آخر تیری لگتی کیا ہیں؟
2025-09-30 10:35:50
0
Babar 295 king :
good 👍
2025-10-02 20:10:41
0
muqaddas khan :
*ایک تم اور محبت تمہاری*
*بس ان دو لفظوں میں ہے دنیا ہماری..🫂❤️🩹🥀*
2025-09-30 10:37:20
0
s :
ہے نمایاں تیرے جذبے کی صداقت محسن...
ایک ہی شخص کا برسوں تجھے پاگل رکھنا...