اے موسی کو پانی میں
راستہ دینے والے رب
قافلہ استقامت
گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما آمین 🤲🤲🤲
2025-09-30 18:20:57
266
Usman Khalil :
sub baatein karty reh gaye or.
Senator saab baazi le gaye💞😢😔
2025-09-30 21:20:55
170
Mera Pyara Islam :
plz aj Raat tahajud may uthy r Dua kry k ye kafala Khair r afiyat k sath Gaza pouch jaen ameen
2025-09-30 18:04:42
50
˚•º˚•ₐ𝑦៷ₐ ꜱⲏₐᵢخ˚•º˚• :
اے موسی کو پانی میں
راستہ دینے والے رب
قافلہ استقامت
گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما
2025-09-30 23:29:52
24
𝐄𝐚𝐠𝐥𝐄🦅𝐄𝐲𝐄👁️🗨️804 :
2025-09-30 19:20:14
14
پاگل انکھوں والا لڑکا :
یا ربی،۔۔۔ جیسے تو نے اپنے فرشتوں کو بھیج کر 313 کی مدد کی، یا الہی ایسے ہی اس قافلے کی مدد کو بھی اپنے فرشتے بھیج دے۔ الہی ان کو کامیاب و کامران واپس لوٹانا۔ ۔ یا ربی اب بے گناہ مسلمانوں پر سے ظلمت کے سائے چھٹا دے۔ آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🥺🥺🥺
2025-10-01 00:20:50
9
ֆǟɖɨ ßǟʀɨ 1🖐️ :
یا اللہ فلوٹیلا صمود کے قافلے کو اپنی فرشتوں کی حفاظت میں لے لے، ان کے جہازوں کو طوفانوں اور دشمن کے شر سے بچا۔
یا رب ہم کمزور ہیں، لیکن تیری مدد سب سے بڑی ہے۔
ظالموں کو نیست و نابود کر دے، اور مظلوم فلسطینیوں کو آزادی اور سکون عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲💔
2025-09-30 18:44:43
27
محمدالر رحمنٰ مہمند 333 :
:اگر یہ بزرگ غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے اپنی جان دے سکتا ہے تو ہم نوجوان اپنی جان کیوں نہیں دے سکتے 🥺🥺🥺
2025-09-30 20:34:44
20
bilal raj :
سینیٹر مشتاق احمد وہ ایسی پاک روح کبھی کبھی دنیا میں اتی ہے
اے اللّٰہ تجھے تیرے جاہ جلال کا واسطہ تجھے تیرے اللّٰہ ہونے واسطہ تجھے تیرے غفور ہونے کا واسطہ تیری عطا کے منتظر ہیں فلسطین کی مظلومیت 🙏😭🤲
2025-10-01 02:03:46
7
D,s :
beshak
2025-10-01 02:50:27
5
Ayesha khan :
Free Palestine 🇵🇸
2025-10-01 03:36:59
6
🌺ℳ𝒶𝒽𝒶𝓂 ℳ𝒶𝒿𝒾𝒹 👀 :
free Palestine inshallah 🤲🏻
2025-09-30 20:35:23
6
Explore With Me :
🤍صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم 🥀🤍
2025-10-01 07:36:11
14
Dr Ayesha Gul :
صلاح الدین ایوبی کو سنا تھا.
مشتاق احمد خان کو دیکھ لیا.
اللّٰہ اپنی حفاظت میں رکھیں 🤲🏻
2025-10-02 23:00:23
6
Ayoub Ali :
انشاءاللہ
2025-10-03 06:34:37
6
osama khan :
free palstine 🥰🥰🥰
2025-09-30 20:44:15
5
. :
Free Palestine 🇵🇸 🥺🤲
2025-10-01 00:15:58
8
Aliraza raza653 :
@.:اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔
اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔
اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔
یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما
2025-10-01 07:35:58
8
Hassan Khan :
Allah d pa khair orasawa 💪
2025-09-30 19:03:47
6
Mur@D AwaN22💫🔥🫀 :
الله أكبر🖤
2025-10-01 13:47:00
4
Maria Gee Maria Gee :
inn sha Allah 😭
2025-10-01 19:21:46
3
Waris Muhammad :
Allah 🤲
2025-10-01 17:38:43
4
ایلیا لی :
اے اللّٰہ بیشک مجھ سے میری تمام خوشیاں واپس لے لیں اپنی تممام نعمتیں واپس لے لیں بس غزہ کے مسلمانوں کی مداد فرما میرے اللّٰہ تجھے تیری خدائے کا واسطہ محمد ﷺ ، پنجتن پاک ، مولا علی ؑ کے واسطے میرے اللّٰہ فلسطین کی مدد فرما
2025-10-03 16:49:41
3
To see more videos from user @not_your_faiq_1, please go to the Tikwm
homepage.