@aamir.kashmiri804:

Aamir🍁kashmiri
Aamir🍁kashmiri
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 30 September 2025 10:46:00 GMT
131651
9633
338
1359

Music

Download

Comments

moulabakhsh530
Mola Bakesh :
یہ۔انڈین۔ایکشن۔کمیٹی۔ہیے
2025-09-30 12:50:15
34
rashad9211
kashmiri 9211 :
جب پاکستانی میڈیا سچ چھپائے گا تو دشمن ملک کا میڈیا کیسے سچ بولے گا۔ ہم کشمیری نہ تو پاکستان کے خلاف ہیں اور نہ ہی پاکستان کی فوج کے خلاف ہیں۔ یہ ہمارے حقوق کی جنگ ہے اور جب تک ہم کو حقوق نہیں ملیں گے یہ اتجاد جاری رہے گا
2025-09-30 16:19:51
44
majidali0398
MajidAli043 :
جو ظلم پاکستانی جرنل پاکستان اور آزاد کشمیر میں کر رہی ہے اتنا ظلم تو شائد انڈین آرمی نے بھی نہیں کیا ہو گا
2025-10-01 13:12:30
1
kashmirimasir07
کشمیری ماسیر 🍁 :
پاکستان فیک میڈیا سے انڈیا میڈیا سچی ہے
2025-09-30 18:04:26
14
rawalakot5
🍁🦋راولاکوٹ الی 🦋🍁 :
india media ka shukriya🥰
2025-09-30 13:26:37
38
kashmiryat4t7
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی :
India media Ka name such news huna chaia kya bolta ho
2025-09-30 16:12:23
2
bakhtialam804
Bakhti Alam :
bilkol
2025-09-30 13:21:55
1
mehar.ali.khan01
MEHAR ALI KHAN🇩🇪🇵🇰 :
آزاد کشمیر کے بھائیوں سے گزارش ھے اس احتجاج کا رُخ مقبوضہ کشمیر کی طرف موڑ کے غیرت مند ھو نے کا ثبوت دیں شکریہ 🤗
2025-10-01 16:27:54
0
sunnyali708
×͜× ᴴᵁˢˢنᵃⁱⁿ ×͜×🇬🇧 :
آذادکشمیر کا عوامی احتجاج ہے اس کا پاکستان خکومت اور پاکستان فوج کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اپنی خکومت کے خلاف احتجاج ہے
2025-09-30 19:58:33
4
rao292690
Rao Akram :
میری پاک فوج سے گزارش ہے کہ کشمیر کو ان کے حالات پر چھوڑ دیا جائے اور اپنی جان چھڑا لی جائے جب ان پر انڈیا قبضہ کرے گا تو انہیں پتہ لگ جائے گا کہ ازادی کیا ہوتی ہے
2025-09-30 14:43:31
19
albibalq
Albi :
@کشمیر بنے گا خود مختار 🚩💪🏻
2025-09-30 23:02:18
0
51214fadi
fadi shah 51214 :
First time Indian news gives us truth and fair report
2025-09-30 13:21:00
56
kashmiry024
کشمیر آلے :
Indian media k shukrya jinho na sach bola ha ma dil sa shukrya ada karta hu
2025-09-30 14:05:15
3
engrmakdoomiqbal
engrmakdoomiqbal :
@engrmakdoomiqbal:حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ کشمیر کو اس کے حالات پر چھوڑ دیا جائے، کیونکہ ہمارا مسئلہ بھارت کے ساتھ کشمیر کی وجہ سے ہے اور کوئی مسئلہ نہیں۔ بہتر ہے کشمیر اپنا مسئلہ خود حل کرے اور ہم بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات درست کریں اور تجارت شروع کریں۔ بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے سے پاکستان کی عوام کی حالت بہتر ہو گی۔ ویسے بھی ہم اتنا پیسہ ہتھیاروں، ٹینکوں وغیرہ پر ضائع نہ کریں؛ بہتر ہے یہ پیسہ تعلیم اور صحت پر استعمال کیا جائے۔ کشمیر اور انڈیا اپنا مسئلہ خود ٹِمبر سے حل کر لیں۔
2025-09-30 13:10:31
13
reebalqazi.006
𒆜𝕻𝖗𝖔𝖋𝖊𝖘𝖘𝖔𝖗 ➢ :
from Kashmir.. love Pak army 🪖🪖 zindabad
2025-09-30 13:40:03
8
............jatto
Faisal lala :
@N@yyer🇦🇪🇦🇪: سچ کبھی چھپ نہیں سکتا جہاں اپنا میڈیا جھوٹ دکھا رہا ہے وہاں دشمن میڈیا سچ دکھا رہا عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد
2025-09-30 20:38:15
0
babarkashmiri766
SheikhBabar766 :
kashmir bany ga hudmukhtar insha Allah
2025-09-30 16:16:43
1
nayyershabir33
N@yyer🇦🇪🇦🇪 :
سچ کبھی چھپ نہیں سکتا جہاں اپنا میڈیا جھوٹ دکھا رہا ہے وہاں دشمن میڈیا سچ دکھا رہا عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد
2025-09-30 19:07:29
2
123456kz1122khalid
Khalid Kashmeri :
good bat
2025-09-30 17:33:18
0
sardar.atif7
Sardar Atif :
Sach bol Rahi hai India Media
2025-09-30 16:40:49
2
user619912378874
اکرام :
آذادکشمیر کا عوامی احتجاج ہے اس کا پاکستان خکومت اور پاکستان فوج کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اپنی خکومت کے خلاف احتجاج ہے
2025-09-30 17:36:40
2
yoyo2khan
user388135 :
کیا پاکستانی فوج نے ہ80 ہز ار کشمیریوں کو قتل کیا کیا پاکستانی فوج نے 50 ہز ار کشمیری عورتوں کے ساتھ ریپ کیا؟ کشمیر کی وجہ سے ہی انڈیا کے ساتھ تین جنگیں ہوئیں ہمارا نقصان ہوا کشمیریوں کا کیا گیا مقبوضہ کشمیر میں جتنے بھی شہید ہوئے جہا د کے نام پر وہ پاکستانی تھے جا کر انڈین فوج کے ساتھ جو لڑے سارے استین کے سانپ پاکستان کو ملے
2025-10-01 15:38:20
0
user596230494
Ramzan kashmiri work Saudi Ara :
good indian madia
2025-09-30 17:37:08
1
rajputkashmiri653
Rajput Kashmiri :
کشمیر بنے گا خود مختار 🚩💪🏻
2025-09-30 13:28:23
22
rajanav191
rajanav191 :
یہ۔انڈین۔ایکشن۔کمیٹی۔ہیے
2025-09-30 19:31:03
1
To see more videos from user @aamir.kashmiri804, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About