@mohsinaliabbasi69: نہتے کشمیریوں پر شلینگ کرنے کے باوجود عوام نے امن کا پیغام دیا پنجاب سے آئے ہوئے پولیس کو راستہ دیا اور امن کی مثال قائم کی ۔ اور یہ ثابت کیا یہ پرامن تحریک ہے اسکو پرتشسد نہ بنایا جائے۔ #29thseptemberlockdown #rawalakotazadkashmir #Kashmir #AJKRightsmovement #jammukashmir
pahli mrtba dakha ha police ko awam na griftar kia ha.
2025-09-30 14:32:59
108
شیرعلی :
نو مئ کا ڈرامہ بھی فوج نے حود کیا تھا کشمیری بھایوں حیال رکھناں کیوں دشمن بہت مکار ھے
2025-09-30 15:06:11
46
zulfqarali7814 :
قسم سے کشمیریوں اپ نے دل خوش کر دیا
2025-09-30 16:08:47
36
Naveed Ranjha :
جب حفاظت کرنے والے اپنی عوام کے خلاف بندوق اٹھا لیں تو پھر انہیں یوں گرفتار کرنا ثواب عظیم ہے ویلڈن
2025-09-30 17:02:08
20
Asghar Raeese :
✨ ان اس اسلام اباد والی پولیس کا پنجابیوں پہ زور چلتا ہے بزدلوں پہ زور چلتا ہے انہوں نے کر دیا ہے نا سیدھا میں بڑا خوش ہوں
2025-09-30 17:39:22
20
Talha. :
: جن کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے ان کو میری طرف سے السلام علیکم 🤝♥
2025-09-30 14:50:06
19
shahzad786 :
ان کو چھوڑنا نہیں ہے اپنے ساتھ رکھو ان کو
2025-09-30 12:34:14
16
Æxål :
یہ کیسی پولیس ہے کس بات کی ٹرینینگ کر کے نوکری لیتے ہیں 🤣اب سمجھ آیا پاکستان کے حالات ٹھیک کیوں نہی ہورہے
کشمیری بھائیوں سے گزارش ہے کہ اسلام اباد پولیس اور پنجاب پولیس کے جو مہمان پاکستان سے ائے ہیں ان کی مہمان نوازی میں کوئی کسر نہ چھوڑیں😎نیپال بن گیا ہے کشمیر😂
2025-09-30 14:47:30
11
zakaria B :
اسی انقلاب نہیں آتی اج اس کشمیر کے ساتھ سب پاکستان کی عوام کو نکال نا تھا 😢 کبھی بلوچ نکل جاتا کبھی تحریک انصاف کبھی اودر کبھی ادر انقلاب کرنا ہے تو سب اج کشمیر کے ساتھ نکلے 🥰
2025-09-30 14:39:33
9
Sardar Kashiii ✅ :
inko shikwa tha k kashmirio na mehman nawazi ni ki ab koi kmi ni honi chaiya mehman nawazi ma
2025-09-30 12:54:55
7
Sajid Hussain Shah * :
جیو میرے کشمیری بھائیو 👍💪
2025-09-30 13:40:21
5
❤️🔥 Mirha Noor ❤️🔥 :
قسم سے کشمیریوں اپ نے دل خوش کر دیا
2025-09-30 19:42:20
4
👀Zoya queen it's me butterfly :
قسم سے کشمیریوں اپ نے دل خوش کر دیا❤️❤️🔥
2025-10-01 04:29:43
4
M imran mehar :
یہ اسلام آباد میں بدمعاش بنے ہوئے تھے اب پتا چلا عوام کی طاقت کا
2025-09-30 18:18:09
3
anaya.kashmiri🚩🎈🇸🇦 :
👍👍👍🤲🤲 zabrdast
2025-09-30 13:00:28
3
shadahmad397 :
great Republic of Kashmir
2025-09-30 17:27:22
2
kamran chuhan :
بھادری اور غیرت کا دوسرا نام کشمیر
2025-09-30 17:30:57
2
user76238172831416 :
islamabad police jb daikhti ha halat achy ni khud khty hain hamain pakar loa phr ye bach jaaty hain maar sy 😂😂
2025-09-30 17:53:32
2
shadahmad397 :
great people
2025-09-30 17:26:45
1
khan sahab :
Imran khan zandabad pti tiegar zandabad
2025-10-01 19:32:30
1
Islamic thoughts😍❤❤ :
in sb isb ke kuty police wlo ko jo haram khaty hain pti wlo ka b badla lain
2025-09-30 20:22:20
1
Qadi nbr 804🇵🇰 :
جیو کشمیروں سانوں ایہ ناک تے لڑے ھوے ھین
2025-09-30 17:14:48
1
Såïsyû kūsãñâgî :
we stand with u all may Allah protect u 🙏
2025-09-30 15:24:38
1
amanabibi44 :
عاصم منیر
اک ایکسٹنشن کی وجہ سےملک کو کیوں داؤ پر لگا رہا ہے دیکھ اللہ کےشیر
تیری طاقت کونیکٹ نابود کررہے ہیں
2025-10-01 00:23:15
1
To see more videos from user @mohsinaliabbasi69, please go to the Tikwm
homepage.