@zameer_e_momin: 🚨 FLOTILLA UPDATE!For almost 24 hours, all direct contact with the Pakistani delegation led by . . . . .The Sumud Flotilla is a vital humanitarian mission sailing to deliver aid and hope to the people of Gaza. But history reminds us that Israel has attacked humanitarian flotillas before, risking the lives of innocent volunteers and blocking urgent aid from reaching those in need. This makes it even more important today to raise our voices and protect this mission. 🕊️ As Muslims, it is our duty (farz) to stand with Gaza and support the brave people on the Sumud Flotilla. Even if you feel you cannot do much, you can still help: Share this video on your social media accounts. Spread the message with your friends and family. Use hashtags like #ProtectTheFlotilla and #Gaza to raise awareness. 📢 Remember: our silence strengthens oppression – but even a small voice can empower justice. Together we can send a clear message to governments and institutions to protect this humanitarian mission. #freepalestine🇵🇸❤️ #savepalestine #savegazapalestina🇦🇪🇦🇪 #unfreezemyacount #foryou #foryou #foryou #foryou
May Allah protect you🤲,our prayers and support are always with you.Free free Palestine🇵🇸
2025-10-02 09:58:37
3
soft. angel :
mashallah Pakistani hero senater Mushtaq Ahmed mashallah ❤️🥰
2025-10-01 08:07:16
7
رضوان خادم 🫀جانم :
@Shahbaz Khadim:@Shahbaz Khadim:🤲🤲:اے اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔
اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔
اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔
یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما🤲🤲 اے کاش کہ ہم بھی اس لشکر میں شامل ہوتے ہیں😢
2025-10-01 04:33:59
3
➳ͥ͢᭼ͫ❤⃝ 𝕂ℍ𝔸ℕℕ :
اے اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔
اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔
اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔
یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما
2025-10-01 06:40:14
4
Sadiya Hassan :
@✨ ملک شـــــاہوانی ✨:ماں نے اس کا نام مشتاق احمد خان رکھا ہے لیکن پاکستانی قوم اس کو صلاح الدین ایوبی کہتی ہیں.
Mushtaq Ahmad Khan❤❤❤❤🤲🤲🤲
2025-10-01 10:12:07
4
ibrahim solangi :
Allah aap ko ba hifazt ghr ponchae ameen Suma Ameen
2025-10-03 04:22:29
1
....... :
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اس قافلے کو آمین ثم آمین
2025-10-01 18:30:40
4
MEER ZADI :
Allah apny hifzo aman ma rakhy ameen
2025-10-01 06:21:57
4
Hõnèst prińcess☺ :
یا اللہ فلوٹیلا صمود کے قافلے کو اپنی فرشتوں کی حفاظت میں لے لے، ان کے جہازوں کو طوفانوں اور دشمن کے شر سے بچا۔
یا رب ہم کمزور ہیں، لیکن تیری مدد سب سے بڑی ہے۔
ظالموں کو نیست و نابود کر دے، اور مظلوم فلسطینیوں کو آزادی اور سکون عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲💔