@drirfanphysio.aprc: Stiff Knee Exercises سرجری کے بعد اگر آپ کا گٹنا اکڑ گیا ہے یا کمزور ہو گیا ہے 🦵 تو یہ بہترین ورزشیں کریں ✅ صرف 2 سے 4 ہفتوں میں درد، اکڑاؤ اور کمزوری ختم! ڈاکٹر عرفان احمد بتا رہے ہیں — گھٹنے کو مضبوط بنانے کا مکمل حل #KneeRehab #GhutnonKaDard #KneePainRelief #KneeStiffness #DrIrfanAhmed