🚨ذرا سوچیں اگر عمران خان امریکہ کو منرل بیچ رہا ہوتا، اگر عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے منتخب کر رہا ہوتا، اگر عمران کی حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کر رہی ہوتی اور اگر عمران سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں سے قرآن کی تعلیم ختم کر رہا ہوتا اور فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر لوگوں کو گرفتار کر رہا ہوتا، ہر ڈیپارٹمنٹ پرائیویٹ کر رہا ہوتا، تعلیم صحت کو چھین رہا ہوتا صحافیوں کو اغواہ کروا رہا ہوتا ہر ضروریات زندگی کی قیمت تین گنا کردیا تو یقین جانیں جماعت اسلامی، ٹی ایل پی، مولانا فضل الرحمن اور چھوٹی موٹی مذہبی پارٹیاں ملک میں ایک طوفان بپا کر دیتیں، پورا ملک جام کر چکی ہوتیں اور عمران کو دائرہ اسلام سے خارج کر چکی ہوتیں مگر یہ سب کچھ ہو رہا ہے اور ساری کی ساری مذہبی پارٹیاں اور ان کے پالتو کتے بالکل خاموش بیٹھے ہیں۔
ایک سوال ہے آخر کیوں؟ کس کے کہنے پہ یا کس کے ڈر سے؟🤨
2025-09-30 21:33:32
10
Muhammad Riaz :
انشاء اللہ تعالی میرے اللہ نے چاہا تو ان غداروں سے ہماری جان چھوٹے گی اور پاکستان کا نام روشن ہوگا عمران خان انشاءاللہ ائے گا
2025-09-30 17:57:36
20
Khan Dawar :
یہ سب ڈیزلی کی کمال ھے کیونکہ اس نے چوروں کامدت تعاون کی😭😭😭😭😭😭
2025-10-01 02:24:33
2
Khyber Khan :
پٹواریو اور ڈیزلیو اب بتاؤ یہودی ایجنٹ کون ہے؟
2025-10-01 03:08:34
0
u :
804🥰🥰🥰
2025-10-01 03:00:40
1
Irfan ali fani :
beshak
2025-09-30 17:44:56
2
Faizan Khan :
ac ko be like or Shar kro jnb....
2025-09-30 19:44:19
1
Adil Khan :
@Hl😃
2025-09-30 20:53:03
0
شاہد علی شیخوپورہ آلہ🇵🇰🇴🇲 :
💯Right
2025-09-30 19:47:43
1
🗡️.madeel.132🇵🇰🇦🇪⚔️s.🦅. :
2025-09-30 18:57:25
1
mustafa :
2025-10-01 02:39:15
0
بلوچ سرگودھاالا 157 :
اللہ پاک ہمارے ملک کے جتنے بے بھی غدار ان کو تباہ برباد کرے امین