@anpmarkaz: جو 20 نکاتی ایجنڈا دنیا کے سامنے رکھا گیا، اس پر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان نے سب کچھ قبول کر لیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کس پاکستان نے قبول کیا؟ عوام یا پارلیمان کو تو کوئی خبر ہی نہیں! میں مطالبہ کرتا ہوں کہ جب وزیراعظم اور چیف آف آرمی اسٹاف واپس آئیں تو فوراً پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اتنا بڑا سودا خفیہ طور پر کیوں کیا جا رہا ہے؟ مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان کا سینٹ اجلاس میں خطاب #AimalWaliKhan | #ANP | #AWK #foryou #foryoupage #AwamiNationalParty
ایمل ولی خان نے اپنا حق ادا کیا جو سچ ھے وہ سچ ھے۔میرا تعلق پی ٹی آئی سے ھے لیکن اچھی بات کو مانتے ہیں
2025-09-30 18:23:41
395
Wasim Akbar⛎ :
جنرل باجوہ نے بہت کوشش کی کہ عمران خان کو راضی کیا جائے کہ اسرائیل کو تسلیم کرے مگر عمران خان کا صاف انکار رہا اور کہا پالیسی بس قائد اعظم والی چلے گی
میں اس چیز کا گواہ ہوں صحافی حامد میر
2025-09-30 18:19:22
297
Rayyan izhar :
:فوج نے اس بے غیرت کو کہا ہے کہ جتنے بات کر سکتے ہیں ہمارے خلاف کرے لیکن جب ہمیں ضرورت پڑے تو اپ ہمارے ساتھ دیا کریں جیسا کہ 26 بھی ائینی ترمیم میں اس نے ووٹ دیا
2025-09-30 20:27:20
48
bantilion635219 :
جب وقت آئے گا تو اس وقت ایمل ولی بھی سب کے ساتھ اگلی صف میں موجود ہو گا یہ صرف اپنا ریٹ زیادہ مانگ رہا ہے
2025-09-30 22:16:11
22
Aftab Ur Rehman :
جب بھی اسٹیبلشمنٹ کو ان کی ضرورت ہوتی ہے یہ ووٹ دے دیتا ہے چاہے وہ آئینی ترمیم ہو یا ایکسٹینشن ہو یا پھر 26 ویں آئینی ترمیم ہو۔۔۔۔ ان تقاریر کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ اس کی اجازت بھی ملی ہوئی ہے اس کو اور اسی لیے اس کو سینیٹر بھی بنایا ہوا ہے اور جس معدنیات کی یہ بات کررہا ہے وہ بل بھی بلوچستان میں اے این پی کی ووٹوں سے پاس ہوا ہے۔۔۔۔ یہ صرف ایکٹنگ کررہا ہے
2025-09-30 18:34:08
46
Ak_H1896❤️❤️❤️ :
یہودی ایجنٹ کون؟
2025-09-30 18:21:00
17
jawed khan 12 :
په.ٹول.عمر.کی.دا.سڑتوب.خبر.وکڑه.زندبدا
2025-09-30 18:52:34
36
E tel mobile.pk :
تم لوگوں نے بہت غلط کیا خون لیگی پارٹیوں کے ساتھ دیا
2025-09-30 19:00:20
24
sulimanbacha :
ase za kho yam PTI wala kho der kha speech ye kare de aimal wali Khan zindabad Pakistan paindabad
2025-09-30 19:42:04
1
@Rizwan Master :
عمران خان کی ایک ایک پیشن گوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ رجیم چینج کے ذریعے عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے کے منصوبے پر کام تیزی سے شروع کر دیا گیا تھا ۔ جس کے سامنے عمران خان بطور وزیراعظم ایک دیوار تھے۔ آج قوم نے دیکھ لیا ہے کہ کون اصل یہودی ایجنٹ نکلے۔
2025-09-30 19:13:28
46
HAرIس KخAن :
ایمل ولی یہ بھی بتادوں کہ عمران کو کس نے جیل میں بند کیا ہے اور کیوں یہ بھی بتادوں آپ سمجھ کے قریب ہوں
2025-09-30 19:03:49
19
꧁🫀UMAR AFRIDI🦅꧂ :
King is bag inshallah🤲
2025-09-30 20:12:10
8
Saeed ur Rahman :
جس جس نے خان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ دیا وہ سب اس میں شریک ہے اور جس جس نے 21 ویں ترمیم کیلیے ووٹ دیا وہ سب اس میں شریک ہے ۔
2025-09-30 18:24:36
13
SAHIB PTI :
شاباش ایمل ولی خان اگر آپ حق کی بات کرو گے ہم آپ کو سپورٹ کرنے والوں کے پہلے صف میں ہوگے شاباش آپ نے پوری پارلیمنٹ کا حق ادا کردیا
2025-09-30 19:29:40
16
KHAN P T I :
آج ثابت ہوا کے عدم اعتماد کس لئے ہوا تھا اور کیو ہوا تھا لیکن آپ لوگ بوٹ چاٹ کر چورو کا ساتھ دے دِیا افسوس
2025-09-30 18:46:57
4
Shahid khan :
Aj phr apne apna haq Ada keya h
2025-10-01 08:07:06
0
🇵🇰 UMER Khan Qtr 🇶🇦 :
ap ne bahoth achi bath ki he
2025-10-01 04:51:27
1
Malak Salem Khan :
اسکو اسمیں صرف حصہ چاہئے اور کچھ نہی ، اسکو جب اہنا حصہ مل جاہے گا تو خلاص اسکین گیرت سب کچھ ختم
2025-09-30 18:48:11
7
Muhammad Siddique :
ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان شروع سے ہمارے ساتھ ہے کیا ہم دو ڈھائی لاکھ فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام میں برابر کے شریک ہیں😳😳😳
2025-10-01 02:32:00
6
💫Sahibzada 💫 :
اگر تم لوگ ٹھیک تھے آج ایسا نہیں ہوتا 😥
2025-09-30 18:28:44
17
irfan khan :
اس کا زمیندار اپ لوگ ہیں اپ لوگوں نے یہ حکومت بنا ابھی چیکو سے کچھ نہیں ہوتا
2025-09-30 18:12:29
36
Nasir Dawar :
ناراض نہ ہو اس حکومت آپ بھی ہے
2025-10-01 02:57:33
3
Rafi Uddin :
i agree with aimal wali khan as a pti supporter 🥰
2025-09-30 18:44:43
1
Ran :
:جب بھی اسٹیبلشمنٹ کو ان کی ضرورت ہوتی ہے یہ ووٹ دے دیتا ہے چاہے وہ آئینی ترمیم ہو یا ایکسٹینشن ہو یا پھر 26 ویں آئینی ترمیم ہو۔۔۔۔ ان
2025-09-30 20:31:49
4
Raza.k :
اج عمران خان کی سب پیشن گویا سچ ثابت ہو گئی
2025-10-01 03:52:40
2
To see more videos from user @anpmarkaz, please go to the Tikwm
homepage.