@arbabusman75: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں ایک کمرے کا کرایہ 10 ہزار روپے مقرر کر دیا گیا ہے۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر سرکاری ہسپتال کا مقصد کیا ہے؟ غریب اور متوسط طبقے کے مریض کہاں جائیں گے؟ صوبائی حکومت دعوے کرتی ہے کہ وہ عوام کو صحت کی سہولتیں مفت فراہم کر رہی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ سرکاری ہسپتالوں کو بھی پیسے کمانے کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے۔ #mti #room #lrh #hospital #sehatcard