اے ابراہیم کے رب۔ اے موسیٰ کے رب۔اے یوسف کے رب۔ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رب۔ ہماری بھی فریاد سن لے۔ اس قافلے کی حفاظت کے لیے فرشتوں کی فوج کے زریعے فرما ۔آمین ۔ زیادہ سے زیادہ آمین لکھیں ۔پلیز ۔اللہ پاک کس کی دعا قبول کر لیں ۔🙏🤲
2025-09-30 19:18:17
4732
ماریہ💗🌷 :
ماں نے اس کا نام مشتاق احمد خان رکھا ہے لیکن پاکستانی قوم اس کو صلاح الدین ایوبی کہتی ہیں.
Mushtaq Ahmad Khan🌸🫡
2025-09-30 23:41:09
2146
عبــــــــــــــــــــداللّٰہ :
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت کرے
2025-10-02 04:51:51
1
Fatima :
یا اللہ اس مرد مجاہد کو اپنی امان میں رکھنا. گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما.
آمین🥺😭😭🤲
2025-09-30 19:39:16
3260
Dr IMAN OFFICIAL :
Maine apni puri life mein aisa shakh ni dekha, Allah Apke hifazt Karen 🥺🥺
2025-09-30 20:22:15
556
ambitious girl :
Salahudin ki yad delate hai ap💯❤
2025-09-30 18:49:22
4208
علی :
💔قربان جاؤں تیری حوصلہ سے❤
2025-09-30 19:18:43
709
Queen :
کون کون نبی کا فین ہیں
2025-09-30 20:18:44
254
Eagle.EyE🦅804🦅 :
2025-09-30 18:58:17
1773
6T9 ANAM :
uptade dety rahi
2025-09-30 18:54:38
131
fehmidakhan571 :
آپ نے نفع کا سودہ کر لیا ھے اگر آپ ناکام بھی ھوتے تو آپکی ناکامی بھی اللہ کے نذدیک بہت بڑی کامیابی ھے ھمیں آپ پر فخر ھے ستاون ممالک میں آپ غیرت مند بہادر مرد ثابت ھوے اللہ کے سامنے اپ بری ھوگے ھیں جو خاموش ھیں وہ غدار اپنی قیامت خراب کر چکے ھیں حضور نے فرمایا تھا کہ آخری وقت آئے گا دنیا کے حکمران دونوں ہاتھوں سے دولت جمع کرنے میں مصروف ھو جائیں گے دین کمزور پڑ جائگا سبحان اللہ کاش آپکا جیسا ایمان آپکی جیسی بہادری اور ہمت ھمیں بھی عطا کرے آپ ایک غیرت مند قابل مسلم ھیں
2025-09-30 20:31:54
172
Ali Baloch :
2025-09-30 18:47:11
1830
mimrannazirsipra :
💗🌷ماں نے اس کا نام مشتاق احمد خان رکھا ہے لیکن پاکستانی قوم اس کو صلاح الدین ایوبی کہتی ہیں.
Mushtaq Ahmad Khan🌸🫡
2025-10-01 00:51:17
131
ACC FOR SALE :
یا اللہ ہمارے اس ہیرو کے اور اس کے قافلے کے حفاظت فرما آمین ثم آمین 🤲😭
2025-09-30 19:04:29
680
dr.Aleeya shoab 👑 :
free free Palestine 🇵🇸
2025-09-30 19:21:32
222
⃠⃝𝙄𝙉𝙏𝙀𝙕𝘼𝙍_🅔_🇰 🇺 🇳⃝✰ :
Am proud of you sir🥰🥰🥰🥰
2025-10-02 04:31:49
1
mokhlis313 :
مشتاق صاحب آپ کو پتہ ہوگا کہ ہمارے حکمران نے آج اسرائیل کو تسلیم کیا اور ساتھ ہمارے چیف صاحب بھی کیونکہ ٹرمپ نے دونوں کی بہت تعاریف کی
2025-09-30 19:04:21
247
Rahey haddaya :
Free palestine
2025-09-30 19:20:48
127
raheel31300 :
Allah pak apko apny hifzo aman me rally
2025-09-30 18:46:50
546
🔱W A H A B 🔱 :
we proud of you 👏 be strong 💪 ❤️💙 allah with you
2025-09-30 18:47:36
949
Samia Muneeb :
:اے مردِ مجاہد ۔آپ کی ویڈیو دیکھ کر آنسو آ جاتے ہیں۔ بلا شبہ آپ ایک خوش نصیب مسلمان ہیں۔ آپ جیت گئے سر ۔آپ ہم سے جیت گئے ۔ آپ نے اللہ سے اجر اور درجہ لے لیا ۔ہم گھروں بیٹھے دیکھتے رہ گئے ۔آپ ہمارے نمائندے ہیں۔آپ پلیز ہم کمزور مسلمانوں کے لیے دعا کریں سر۔🙏😢❣
جو جو میری بات سے اتفاق رکھتا ہے۔ کمنٹ لائک کریں اور میرے اکاؤنٹ کو بھی سپورٹ کریں پلیز ۔❣️🙏
2025-09-30 19:30:50
118
Gemsparke By SaRa :
یا اللہ اس مرد مجاہد کو اپنی امان میں رکھنا. گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما.
آمین
2025-09-30 18:59:51
238
آرزوۓ ناصبور :
Allah apki hifazat kare.
2025-09-30 20:19:31
240
chocolatey girl :
Allah pak ap sb ki madat kàry ameen Suma ameen 🥺
2025-09-30 19:04:40
83
رستم بلوچ (रुस्तम बलूच) :
اگر غزا جانے والے امدادی سمندری جہازوں کا تحفظ نہ کیا تو ہم پورے پاکستان میں اور پوری دنیا میں احتساب کریں گے ہم وقت کے حکمرانوں کو آگاہ کر دیں کے ان کے یہ اچھا نہیں ھو گا اگر ان امدادی سمندری جہازوں کی حفاظت نہ کی گئی تو
2025-09-30 18:52:18
288
To see more videos from user @senatormushtaq, please go to the Tikwm
homepage.