@rafi.ullah3121: للّه اکبر یہ کیسا منظر ہوگا جب ساحلِ غ زہ کا یہ منظر امید کا پیغام ہے۔ بھوک اور پیاس سے کمزور بچے جب محبت بھرے ہاتھوں سے پانی اور گلے ملتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے اندھیروں میں روشنی اتر آئی ہو۔ یہ قافلے گواہی دے رہے ہیں کہ مظلوم کبھی اکیلے نہیں، انسانیت اب بھی زندہ ہے۔۔۔۔ #گلوبل_صمود_فلوٹیلا_کو_تحفظ_دو @Senator Mushtaq Ahmad Khan