@samii_hun_yrw: مومن ہی تو مسجد الاقصی کی خبر لے #foryou #viralvideo

samii ❤️🫀
samii ❤️🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 30 September 2025 20:45:03 GMT
1394241
240820
5680
6007

Music

Download

Comments

mahnoor_sitara
✨Mahnoor Sitara 💫 :
یا اللہ اس قافلے میں جتنے بھی غیر مسلم ہیں سب کو ایمان کی دولت سے مالامال فرمائے آمین ثم آمین
2025-10-01 06:38:16
749
zubi1990
Muhammad Zubair :
موسیٰ علیہ السلام کیلیے پانی میں راستہ بنانے والے رب اس قافلے کو خیرو عافیت سے منزل تک پہنچادے۔ آمین
2025-10-01 09:50:29
243
muhammadalisahab14
Ali sahab :
Allah ap ko kheriyat sy gaza ly jay
2025-10-01 18:55:30
0
binet_e_hawa17
بنت حوا۔۔۔•🌸❤️ :
صلاح الدین ایوبی کو سنا تھا. مشتاق احمد خان کو دیکھ لیا. اللّٰہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھیں 🤲🏻
2025-10-01 16:26:08
40
hijabigirl2004
𝐴𝑟𝑒𝑒𝑏𝑎 𝑘ℎ𝑎𝑛♡ :
اے اللہ! جو قافلہ تیرے دین اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے جا رہا ہے، ان کی حفاظت فرما۔ ان کے ہر قدم پر اپنی رحمت اور نصرت نازل فرما۔ ان کو ہر شر اور دشمن کی چال سے محفوظ رکھ۔ اے رب العالمین! ان کو خیر و برکت والا سفر عطا فرما اور ان کے اس عمل کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنا۔ آمین یا رب العالمین۔"🥺🤲
2025-10-01 09:53:57
205
aroohi604
Arzoo rajpoot :
Please koi btaye kya update hai
2025-10-01 16:13:25
13
miss_sarazai11
زوجة محمد..!🩷🥀 :
Allah Mission successful Kare🇵🇸❤
2025-10-01 13:44:11
152
hacking111buss
Hackr Boy111 :
جی فرینڈ اگر اپ چاہتے ہیں کسی کا بھی واٹس ایپ اپنے موبائل میں اوپن کرنا وہ بھی اگلے بندے کو بغیر پتہ چلے ان کا ہر میسج اپ کے پاس ائے گا اپ کے پاس بھی واٹس ایپ چلے گا ان کے پاس بھی چلے گا اپ کسی بھی کنٹری میں کسی بھی سٹی میں ہوں صرف اپ کے پاس ان کا نمبر ہونا چاہیے نہ ہی اپ کو کسی کا موبائل پکڑنے کی ضرورت ہے نہیں واٹس ایپ سکیل لینے کی ضرورت ہے بس مجھے فالو کر کے ان باکس میں میسج کر دیں سب ڈیٹیل اپ کو مل جائے گی اب اپ کا کوئی بھی فرینڈ اپ سے جھوٹ نہیں بول سکتا الگ سے اپنے ایک واٹس ایپ ڈاؤن لوڈ کرنی ہے اس میں لاگ ان کرواؤں گا جو میسج اپ کے فرینڈ کے پاس ائے گا وہی میسج ہے اپ کے پاس بھی ائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2025-10-01 20:21:07
0
not.yours2574
Not your's 😎 :
اے موسی کو پانی میں راستہ دینے والے رب قافلہ استقامت گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما آمین 🤲🤲🤲
2025-10-01 16:23:39
18
fasihgujjar88
fasihgujjar88 :
👑💫❣️صلاح الدین ایوبی کا کاف قافلہ جا رہا ہے
2025-10-01 17:31:24
8
nasrullah_baloch111
Nasrullah Baloch :
اے ابراہیم کے رب۔ اے موسیٰ کے رب۔اے یوسف کے رب۔ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رب۔ ہماری بھی فریاد سن لے۔ اس قافلے کی حفاظت کے لیے فرشتوں کی فوج کے زریعے فرما ۔آمین ۔ زیادہ سے زیادہ آمین لکھیں ۔پلیز ۔اللہ پاک کس کی دعا قبول کر لیں ۔🙏🤲
2025-10-01 07:08:45
76
princessqueen7177
QUEEN :
اے اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔ اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔ اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔ یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما۔ اللهم آمین
2025-10-01 13:53:56
24
gaza.foryou.99
gaza.foryou :
پاکستان کی عوام کبھی بھی اسرائیل کو ازاد ریاست قبول نہیں کرے گی اسرائیل دہشت تھا دہشت ہے اور دہشت رہے گا
2025-10-01 07:14:57
53
fajarshahzadi88
Fajarshahzadi :
:🇵🇸:صلاح الدین ایوبی کو سنا تھا. مشتاق احمد خان کو دیکھ لیا. اللّٰہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھیں 🤲🏻
2025-10-01 11:02:57
87
houramhouyar
🕊️ :
اے اللہ! جو قافلہ تیرے دین اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے جا رہا ہے، ان کی حفاظت فرما۔ ان کے ہر قدم پر اپنی رحمت اور نصرت نازل فرما۔ ان کو ہر شر اور دشمن کی چال سے محفوظ رکھ۔ اے رب العالمین! ان کو خیر و برکت والا سفر عطا فرما اور ان کے اس عمل کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنا۔ آمین یا رب العالمین۔"🥺🤲
2025-10-01 17:48:49
8
.t39438
❝✧🦁𝓠Q𝘴ῖ𝚖𝐴ไῖ💘🇵🇰🇸🇦 :
اے محمد عربی دے غلام اللہ پاک تہاڈی مدد فرمائے
2025-10-01 15:18:57
29
ahmad.sheikh425
Ahmad 👑 :
MaShAllah Ya Allah Is Qaflay ki Hifazat Farma..Salute To Senator Mushtaq Ahmed...
2025-10-01 14:20:03
20
hanii.214
🫀... :
موسیٰ علیہ السلام کیلیے پانی میں راستہ بنانے والے رب اس قافلے کو خیرو عافیت سے منزل تک پہنچادے۔ آمین🤲😔
2025-10-01 17:41:44
3
tuitionwaliapi
Ume Muhammad :
یا اللہ مدد قافلہ صمود فلسطین کی
2025-10-01 15:03:58
12
masood.gulle
🦅𝑴𝒂𝒛𝒉𝒂𝒓 𝒊𝒒𝒃𝒂𝒍🦅 :
@🦋اللّٰہ تعالیٰ گلوبل صمود فلو ٹیلا کو اپنے حفظ وامان میں رکھےآمین ثم آمین یا ربّلعالمین یاربّلعالمین یا اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے ملک فلسطین اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی مددونصرت اور حفاظت فرمائے ہمارے پیارے بہنوں بھائیوں بیٹیوں بیٹے کی غیبی مدد اور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یاربّلعالمین یاربّلعالمین یاربّلعالمین 🤲🏻🥺
2025-10-01 19:00:21
3
qasim.khan.mobile
Qasim Khan Mobile Center :
اے ابراہیم کے رب۔ اے موسیٰ کے رب۔اے یوسف کے رب۔ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رب۔ ہماری بھی فریاد سن لے۔ اس قافلے کی حفاظت کے لیے فرشتوں کی فوج کے زریعے فرما ۔آمین ۔ زیادہ سے زیادہ آمین لکھیں ۔پلیز ۔اللہ پاک کس کی دعا قبول کر لیں ۔🙏🤲
2025-10-01 14:19:53
24
muhammad.irtaza200
طلحہ کہتے ہیں ☠️💀 :
Allah is mission ko kamyab kar aur Gaza ki hifazat farma
2025-10-01 14:06:52
19
hanzalah667
Hanzalah667 :
inshallah Allah pak kamyabi ata kery ga
2025-10-01 16:12:30
8
huzaifaasif772
Hafiz_writes :
Allah in ki madas kar or in ko apni Manzil tak Sahi slamat pouncha 🥰
2025-10-01 18:43:01
3
yasirkhan9862
Yasir khan 9862 :
اے اللہ! جو قافلہ تیرے دین اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے جا رہا ہے، ان کی حفاظت فرما۔ ان کے ہر قدم پر اپنی رحمت اور نصرت نازل فرما۔ ان کو ہر شر اور دشمن کی چال سے محفوظ رکھ۔ اے رب العالمین! ان کو خیر و برکت والا سفر عطا فرما اور ان کے اس عمل کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنا۔ آمین یا رب العالمین۔"🥺🤲
2025-10-01 17:47:17
4
To see more videos from user @samii_hun_yrw, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

About