please mere baba ke ley duha kre sub please 🙏 mere baba buht bemar h please mere ide pr visit Karen please
2025-10-21 19:07:59
22
K@/\/\ !😎 :
🥺حضورﷺ میری تو ساری بہار آپ سے ہے
میں اس یقین سے زندہ ہوں آپ ﷺمیرے ہیں
میری حیات کا دارومدار آپ ﷺسے ہے
حضور آپﷺ کی یادوں میں اشک رحمت ہیں
میں بے قرار تھا میرا قرار آپ ﷺ سے ہے
🤲🏻
2025-10-22 05:32:40
15
syed :
ya Allah phr bola ly
2025-10-24 12:33:35
38
shafaa :
Mashalla beautiful places
2025-10-05 16:56:21
8
dua :
subhanallah💗
2025-10-01 10:23:53
14
Roshni ahmed :
Aqaa e do Jahan Rehmat ul alaamin sab tarap rahkne walon ko Apne Roze e pak ki ziyarat nasib farmaen amin 🤲🤲🤲😭😭😭🤲🤲🤲
2025-10-22 17:24:28
9
Muhmmad Saadkhan :
Subhan Allah
2025-10-05 14:30:01
5
saima :
subhan Allah
2025-10-01 16:26:13
8
Hamza Baloch Vlogs :
love
2025-10-24 12:59:39
5
🤲صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم🤲 :
@user name 123456789:::::یا اللہ میری ازمائشوں کو ختم کر دے بس کر یا اللہ اپ مجھ سے اور نہیں سہا جاتا میں اور ازمائش دینے کے قابل نہیں ہوں تھک گئ ہوں میں تیرے اگے ہار گئ ہوں میرے اللہ میری سب مشکلوں کو اسانیوں میں بدل دے میری مانگی کی ہوئی دعاؤں پر کن فیکن کا معجزہ دکھا دے یا اللہ پاک تو جانتا ہے کہ اپ کے سوا میرا کوئی بھی سہارا نہیں ہے بس ایک میرا بھی سہارا یا اللہ پاک میں تھک گئ ہوں بس کر اور مجھے اتنا نہ ازما اب میرے دکھوں کو خوشیاں میں تبدیل 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭کر دے یا اللہ میری مدد فرما یا اللہ پاک میری دعاؤں کو قبول فرما دیں یہ اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر کن فیکون فرما دیں یا اللہ پاک اپنا معجزہ کر دے یا میرے اللّٰہ ۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏🏻🥹😭
2025-10-22 02:24:35
9
Sana khan :
😭😭😭😭😭😭💚یارسول اللہ ﷺ آپ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام
الصلاۃ و والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ💚❤
2025-10-23 05:02:59
9
Zaini..... :
Allah pak sb ko bulaye.... Aameen
2025-10-01 03:16:43
7
𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝑭𝒂𝒏 :
Allah pak sabko zayarat naseeb kre
2025-10-05 10:07:45
9
humaaa886 :
ya Allah phr bula lo
2025-10-25 06:57:45
5
AbeeHa Mughal :
InshAllah one day InshAllah amen sum ameen 🤲🤲🤲♥️♥️♥️😭😭😭😭