@nazeergnazeerg29:

حق کی اواز
حق کی اواز
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 01 October 2025 02:12:35 GMT
280129
65967
2497
4098

Music

Download

Comments

m7e369
👁️𓅓𓃀𓈖𓎡𓋴𓅓 👁️ :
senator mushtaq ahmad khan my hero I salute you 🙏 🫡bless you
2025-10-01 17:05:01
153
ughani6
Usman :
ان لوگوں کے کانوں ،دلوں ،پر مہر لگا دئے گئے ہیں ۔۔✋
2025-10-01 16:30:46
388
ahsaanrajpoot322
Rana Ahsaan :
baba Pakistan k to apnay maslay Hal nhi ho rhy
2025-10-01 18:23:42
3
khanihuyar
خانی ہوں یار🫶🏻😜 :
*غزہ انتہائی مشکل حالات میں ہے،اگر آپ کچھ نہیں، کرسکتے کم از کم سوشل میڈیا پر ان مظالم کے خلاف آواز تو اٹھا سکتے ہیں ،یہ ظلم دنیا کو تو دکھا سکتے ہیں۔ 🥹💔*
2025-10-01 12:02:23
202
legend_affi
Affan_Aziz :
💯 💯 💯 aj imran khan huta to ye nobat hi nhi ani thi !
2025-10-01 18:22:14
12
shaniaafzal
shania :
ALLAH AAP KI HIFAZAT KARY AMEEN 🥰🥰🥰🥰
2025-10-01 18:56:26
26
ali_makhan_007
𝓐𝓵𝓲✧Ⅿ𝒶𝒌ԩ𝒶𝑛 :
senitor Mushtaq ahmad🔥👀
2025-10-01 14:45:33
5
ilovemuhammads.a.w71
ﷺ I Love Muhammad :
ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ🖤
2025-10-01 18:07:44
43
taj.7860
Taj :
Allah safar Asaan kare apka
2025-10-01 19:25:55
4
maryam_fah
Maryam Fahim. :
paksitan apki awazzzz ko yad rakhy ga. so proud on you Mushtaq
2025-10-01 17:02:22
7
meer.sahab193
MeeR SaHaB ✌️ :
senator mushtaq ahmad khan my hero I salute you 🙏
2025-10-01 20:30:34
2
choudhary.fida
Choudhary Fida :
Allah pk ap logo ke madaad farmy ameen summa ameen
2025-10-01 20:50:44
0
kingsadami39
𝐈𝐀𝐌|𝐙𝐚𝐢𝐧𝐨 𝐊𝐚𝐤𝐚𝐫 :
پاکستان کیو خاموش ہے؟ 🥺💔
2025-10-01 18:36:45
17
queenphlaniphlani
🦋Queen🦋 :
اللّٰہ تعالیٰ گلوبل صمود فلو ٹیلا کو اپنے حفظ وامان میں رکھےآمین ثم آمین یا ربّلعالمین یاربّلعالمین یا اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے ملک فلسطین اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی مددونصرت اور حفاظت فرمائے ہمارے پیارے بہنوں بھائیوں بیٹیوں بیٹے کی غیبی مدد اور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یاربّلعالمین یاربّلعالمین یاربّلعالمین 🤲🏻🥺
2025-10-01 18:47:25
6
ocean_eyes311
D®3@m¥ 🧸🦋 :
اے اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔ اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔ اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔ یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما۔ اللهم آمین
2025-10-01 18:35:58
11
ahmed_khan.071
🪽 احمد :
Shame on our government 💔
2025-10-01 21:29:26
0
jabbar.jutt938
jabbar jutt :
❤️❤️❤️✨:ماں نے اس کا نام مشتاق احمد خان رکھا ہے لیکن پاکستانی قوم اس کو صلاح الدین ایوبی کہتی ہیں. Mushtaq Ahmad Khan❤❤❤❤🤲🤲🤲
2025-10-01 18:15:19
4
tumharysadqy
🥀اپنوں سے ہارا ہوا شخص ❤️‍🩹 :
اے اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔ اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔ اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔ یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما
2025-10-01 21:18:03
0
ali__rajput00
Ali__rajput🖤 :
:اے ابراہیم کے رب۔ اے موسیٰ کے رب۔اے یوسف کے رب۔ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رب۔ ہماری بھی فریاد سن لے۔ اس قافلے کی حفاظت کے لیے فرشتوں کی فوج کے زریعے فرما ۔آمین ۔ زیادہ سے زیادہ آمین لکھیں ۔پلیز ۔اللہ پاک کس کی دعا قبول کر لیں ۔🙏🤲😭😭😭😭
2025-10-01 21:27:53
1
abcdawood
💫 داؤد خان 💫 :
پاکستانی حکمران کیوں یہ سب کرے بوہ آپ سے پہلے اسرائیل تسلیم کر چُکے ہیں
2025-10-01 20:37:53
0
muzamilsarwan1
Muzamil sarwan :
فون دستیاب نہیں ہے۔ ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے میں بھی مشکلات حائل ہیں۔ یہ آڈیو پیغام ہی بھیجنا ممکن ہو سکا ہے۔ اسرائیلی ملٹری بحری جہازوں نے ہمیں نرغے میں لیا ہوا ہے اور پوری رات ڈرونز بھی ہم پر منڈلاتے رہے ہیں لیکن ہم اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسی رفتار سے چلے تو اگلے پانچ چھ گھنٹوں میں غزہ کے ساحل پر ہوں گے۔ موت کے خوف کا کوئی نام و نشان نہیں ہے اور ہم بلا خوف و خطر سرزمین مقاومت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
2025-10-01 15:26:25
15
khanzada_799
احمد خان♥️ :
Sahi bt h salute h sir great man 👍👍
2025-10-01 21:12:57
0
khanzada5974
khanzada :
dollar Mamu dollar 💵
2025-10-01 20:40:52
0
dangerousshah0
dangerous🥷shah 302 :
Pakistan Araha hy In Sha Allah ❤❤❤🥰🥰🥰 100%
2025-10-01 21:17:40
0
czns_group_online
CZNS GROUP 🦅 :
Right message for politicians
2025-10-01 21:41:54
0
To see more videos from user @nazeergnazeerg29, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About