اے موسی کو پانی میں
راستہ دینے والے رب
قافلہ استقامت
گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما آمین 🤲🤲🤲
2025-10-01 20:12:13
47
Biلal Maلkana :
12 کشتیاں صیہونی افواج کے قبضے میں ہیں ۔ کشتیوں پر سوار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید کارروائی جاری ہے ۔
اللہ پاک حفاظت فرما
2025-10-02 00:27:42
28
🩺𝗠𝗲𝗱𝗶𝗰𝗼 𝗴𝗶𝗿𝗹💫🩺 :
افسوس مگر ہمارے حکمران امریکہ میں بیٹھ کر ٹرم کو تحفے و تحائف دینے میں مصروف ہے جبکہ پاکستان کا مرد مجاہد جہاد کے لیے نکلا ہے جو وہاں پہ گرفتار ہوا ہے اور اس کے لیے وہ لوگ کوئی اواز اٹھانے والے نہیں ہیں وہ صرف ٹرم کو خوش کرنے کے لیے وہاں پر ہے
2025-10-02 03:54:29
11
syeda hashmiii ❤️🥹 :
اے ابراہیم کے رب۔ اے موسیٰ کے رب۔اے یوسف کے رب۔ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رب۔ ہماری بھی فریاد سن لے۔ اس قافلے کی حفاظت کے لیے فرشتوں کی فوج کے زریعے فرما ۔آمین ۔ زیادہ سے زیادہ آمین لکھیں ۔پلیز ۔اللہ پاک کس کی دعا قبول کر لیں ۔🙏🤲😭😭😭😭
2025-10-02 18:00:47
8
Aquarius❣️ :
"کل تک ہم اپنی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے آنسو بہاتے تھے، جو امریکی قید میں ہے۔ آج ہمارا بیٹا، سینیٹر مشتاق احمد، اسرائیل کے شکنجے میں ہے۔ یہ صرف غم کی بات نہیں، یہ ہماری غیرت، ہمارے ایمان اور ہمارے ضمیر کے جاگنے کی للکار ہے۔ اسلام ہمیں بتاتا ہے کہ ظلم کے آگے خاموش رہنا گناہ ہے، اور ایک زندہ قوم کا فرض ہے کہ وہ صرف رونے پر نہیں بلکہ اٹھنے پر یقین رکھے۔ آنسو کمزوروں کا ہتھیار ہیں، مگر ہم امتِ محمد ﷺ ہیں — ہمارے آنسو اب طوفان بننے چاہییں۔ وقت آگیا ہے کہ ہم ڈر اور مایوسی کی زنجیریں توڑ دیں، ایک ہو کر آواز اٹھائیں اور اپنے بیٹوں بیٹیوں کے لیے کھڑے ہوں۔ یاد رکھو! اگر آج بھی ہم خاموش رہے تو کل تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔"
2025-10-02 08:39:57
8
🌸MD.REJUAN HOSSAIN🌺 :
🫂😓
2025-10-01 14:50:13
48
zehra mirza :
ya Allah plzzz is kafla k hr insan ko apna hifzo Iman ma rakhn🥺😭😭😭😭😭😭😭🤲
2025-10-01 23:34:38
32
Bushra Murad :
allha ap logo ki madad kare amen
2025-10-02 20:16:20
4
Tanveer Malik05 :
Allah pak
2025-10-02 12:09:00
8
🥀اپنوں سے ہارا ہوا شخص ❤️🩹 :
اے اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔
اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔
اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔
یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما
2025-10-01 21:35:03
23
ayesha ayub785 :
Allah inki hifazat frma.... Hokmran to bgairt ho chuky
2025-10-01 21:07:59
8
raoadill :
free palastain
2025-10-02 05:58:11
14
$ :
Main marny ky liey tayyar hoon,
laakhon jaanain qurban Palestine KY liey 😢😢😢😢😢😢
2025-10-02 15:33:46
7
KHIZAR HAYAT ❤️🤍 :
ہمیں کچھ اقدامات کرنے چاہیئے، یوں خاموش کب تک بیٹھے گے۔۔۔😭😭🇵🇸 خدادا ہمت کرو میرے بھائیو خدارا
2025-10-02 17:32:33
4
awaisjatt_26 :
Allah pak Palestine ki hifazat kar
2025-10-02 18:59:29
4
To see more videos from user @quite_night_writes22, please go to the Tikwm
homepage.