ya Allah Pak Gaza ma musalmanon ki hefazat farma Ameen 🙏🏻 ya Allah Sentor Mushtaq Ahmed or Sara kafla global Sumud Flottila ke hefazat Faramya Ameen 🙏🏻
میرے پاس ایک فلور بھی نہیں لیکن میں کہہ رہا ہوں کہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلائے تو دس اکتوبر کو پاکستان کی عوام نکل آئے گی اپنے اپنے شہر میں نکل آئے لیکن نکل آئے خدا کا واسطہ ہے نکالے ان ظالموں کو یہ تم لوگو کے ضمیر کا سودا کر چکے ہے غزہ کا سودا پاکستان کا سودا ہے
2025-10-01 10:05:37
16
how r you :
in Sha Allah ❤
2025-10-01 07:20:42
14
♥️🇵🇰☠️⛓️S🔗SaMi GuJaR⛓️S🔗 :
2025-10-02 12:07:23
10
👑_RAHEEQ_AHMAD_bhatti_😎👿 :
جی بھائی آپ نے صحیح کہا 🚩🙎
2025-10-01 07:46:41
9
بنیان المرصوص 🇵🇰🇵🇸 :
2025-10-01 07:11:05
5
Muhammad Qasim :
2025-10-02 06:44:00
5
€Muhammad Yasir💯🔥 :
Bilkul❤❤
2025-10-01 17:25:12
4
LoveIslam378 :
میں اکثر دل ہی دل میں یہ خواہش کرتا تھا کہ کاش کوئی مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں تک اپنے ہاتھوں سے کھانا، پانی اور دوائیں پہنچائے 🍞💧💊 —
لیکن آج *مشتاق احمد خان* نے اس خواب کو حقیقت میں بدل کر دکھا دیا ✨❤
ایسے بہادر اور درد دل رکھنے والے لوگ ہی انسانیت کا فخر ہوتے ہیں 🙌🌍
ہم دل کی گہرائیوں سے انہیں *سلام عقیدت* پیش کرتے ہیں 🫡🇵🇸
اللہ تعالیٰ ان کا حامی و ناصر ہو، اور انہیں اپنی خاص حفاظت میں رکھے 🤲💚
2025-10-01 16:00:39
4
Bhatti sarkar☠️ :
Insha Allah
2025-10-01 07:47:22
4
Zuolfaqar Mari :
اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے ہم پاکستانی کبھی نہیں تسلیم نہیں کریں گے
2025-10-01 07:47:25
4
🏴☠️HashirPrince🏴☠️ :
Inshallah Bro ♥
2025-10-01 08:52:47
4
آخرت ہے زندگی✨ :
اسرائیل کیا اس لائق ہے کے ایسے تسلیم کیاجائے؟ناجائز ریاست ہے یہ لعنتی ریاست ہے
2025-10-02 16:54:26
3
Ahmad ali :
Allah salamat rakhe👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑👑❤❤❤❤❤❤❤
اسرائیل دنیا میں اکیلا رہ گیا تھا پھر امریکہ نے مسلم حکمرانوں کے ساتھ مل کر ایک سازش کے تحت ایسا منصوبہ بنایا جو مکمل اسرائیل کے حق میں جاتا ہے اب اگر حماس اس منصوبے کو نہیں مانتی تو دنیا اس کے خلاف ہوجائے گی کہ وہ امن نہیں چاہتے مگر حقیقت میں مسلمان حکمرانوں نے غداری کی ہے سب غزہ جنگ سے خوفزدہ تھے کہ کہیں ان کے ملکوں میں عوام غزہ کیلئے کھڑی نہ ہوجائے اور ان کی بادشاہتیں ختم نہ ہوجائیں اس لئے جلدی سے امریکہ کے آگے سرینڈر کردیا تاریخ ان غداروں کو ہمیشہ یاد رکھے گی
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
2025-10-01 09:58:35
2
To see more videos from user @inamkiyani03, please go to the Tikwm
homepage.