اچھا میرا معصومانہ سوال یہ ہے کہ ہم اللہ سے ڈائریکٹ کیوں نہیں مانگ سکتے🫵
2025-10-02 06:30:37
67
ateeq ur rehman 2621 :
آپ کی بات کا جواب حضرت سلیمان علیہ السلام کا امتی ایک جن تھا جس نے یہ کرامت کی انسان میں اتنی طاقت نہیں کہ وہ پلک جھپکنے سے پہلے ایک تخت کو ایک ملک سے دوسرے ملک میں پہنچا دے اگر پہنچا سکتا ہے تو اس دور میں بھی لاکھوں اولیاء اللہ موجود ہیں وہ کیوں نہیں کرسکتے وہ بھی تو کرامت کے مستحق ہیں
2025-10-02 18:49:34
27
Adnan khan rind :
سلمان نبی کو اللہ نے طاقت دی ہر نبی کی اپنی طاقت ہوتی ہے معجزے ہوتے ہے قوم کو بتانے کے لیے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بیش شمار ایسے معجزے تھے جو اللہ کے حکم سے ہوتے ہے
2025-10-01 16:44:40
39
Moosa Brand :
اللہ میرا سب کا حاجت روا مشکل کشا سب نبی ولی اسکے در کے فقیر
2025-10-02 03:20:12
20
a :
بےشک
2025-10-01 13:10:39
14
غزالہ :
لاحول ولا قوة الا بالله العلي العظيم واتوب اليه استغفرالله العظيم
2025-10-01 09:34:38
44
M.GUL KHAN GANDAPURE :
الحمد اللّٰہ ہم پر سایہ ہے غوث اعظم کا
2025-10-02 09:23:31
17
hassan dfwy extra :
i love Muhammad
2025-10-01 22:04:24
19
پارسا بافی :
@Farrukh Latif Arain:💚یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💕
2025-10-05 13:33:28
10
M Shahbaz attri :
بےشک ماشاءاللہ
2025-10-01 13:26:10
15
Farhan Ali😎 :
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
2025-10-01 14:24:53
13
Pakistani قوم :
بارہ سال پہلے ڈوبنے والے افراد کی بیویوں نے عدت پوری کر لی تھی تو پھر جب وہ زندہ ہو کر ائے تو کیا ہوا تھا یہ بتا دو
2025-10-01 15:22:16
50
Ahmad Raza :
الحمدللہ ہم پر سایہ غوث اعظم کا
2025-10-17 21:30:57
7
jafar Ali 786 :
ماشاء اللہ سبحان اللہ
2025-10-01 18:02:04
5
Parvaz12445678 :
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ کیا بات ہے
2025-10-01 15:29:37
8
Hamza sethi 🖤 :
للہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے اللہ تعالی نے مجھے توحید کا قائل کیا
2025-10-04 06:02:37
5
M_A_T_H_A_R 🚩 :
BESHAQ🙌🏻🙌🏻
2025-10-01 19:24:52
5
Sajid Ali :
beshek❤️❤
2025-10-01 17:50:06
8
Zoja-e-Nadeem :
Sahi kha
2025-10-01 12:30:41
6
Shanawaj Raza :
alhamdulillah 💚
2025-10-01 13:26:24
5
Cute Kashmiri 😍😍😍 :
حسبنا اللہ نعم الوکیل ۔۔میرے لیے اللہ ہی کافی ھے
2025-10-02 06:01:52
7
Muhammad_Khurram :
❤️:ایاک نعبد وایاک نستعین
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتیں ہیں 🥰
2025-10-03 17:27:15
5
My ideal hazrat Ali ❤️ :
beshek
2025-10-01 13:58:59
5
Qureshi queen 👑💖 :
SubhanAllah MashAllah 💞
2025-10-01 15:33:01
6
aqeeda__toheed :
لاحول ولا قوة الا بالله العلي العظيم واتوب اليه استغفرالله العظيم
2025-10-01 18:02:30
6
To see more videos from user @ulamaeahlesunnat321, please go to the Tikwm
homepage.