@taimourkhan702: 🍁...امن پرست مرد اکثر اپنی خاموشی میں دفن ہو جاتا ہے، نہ شکایت، نہ اظہار درد... وہ اپنے کندھوں پر زمانے کی ساری ذمہ داریا اٹھاکر مسکوراہٹ اوڑھ لیتا ہے،تاکہ گھر کا سکون قایم رہے وہ اپنی خواب بیچ کر، ضرورتوں کی قیمت چکاتا ہے، دن میں سورج جیساجلے، اور رات کو چاندجیسا ڈھنڈا بن جاہے، پر کوھی نہیی پوچھا کہ تو ڑھیک یا نہیی? کہیی تھک تو نہیی گیا? کیو نکہ مرد کو درد کی اجازت نہیی، بس قربانی کی روایت ہے