Kash ye jaldi azad hoja ye in logo ki ye khoshi naseeb hojaye
2025-10-03 14:53:44
0
️ :
کہتے ہیں 40 لوگ آمین بولنے سے دعا قبول ہو جاتی ہے یا اللہ گلوبل صمود فلوٹیلا کی اپنی حفظہ و امان میں رکھے
2025-10-02 08:26:15
13
꧁🔥🌋Sagittarius♐🔥࿇꧂ :
🤲اے اللہ! جو قافلہ تیرے دین اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے جا رہا ہے، ان کی حفاظت فرما۔ ان کے ہر قدم پر اپنی رحمت اور نصرت نازل فرما۔ ان کو ہر شر اور دشمن کی چال سے محفوظ رکھ۔ اے رب العالمین! ان کو خیر و برکت والا سفر عطا فرما اور ان کے اس عمل کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنا۔ آمین یا یا رب العالمین 🇵🇸🤲🤲
2025-10-02 12:29:53
13
rajpoot :
💪💪💪💪💯💯💯💯🌹🌹🌹🌹🌹🤲🤲🤲🤲🤲🤲 انشاء اللہ
2025-10-03 10:33:53
0
alich8746 :
14:اے موسی کو پانی میں
راستہ دینے والے رب
قافلہ استقامت
گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما آمین 🤲🤲🤲
2025-10-01 19:00:57
8
bintyhawa527 :
ufffffffff khash sab samjhe
2025-10-01 15:52:41
6
shaz :
All the best mujahid
2025-10-02 16:17:44
2
𝐌𝗿ₛ𝗱𝗂m𝖕ℓe :
Elaaahi reham frmaey dijye
2025-10-01 18:19:13
8
COMRADE🫀💕 :
Al the Best Mujahid👍
2025-10-02 12:29:43
0
HANIF RIND :
@اے اللہ ان کی حفاظت فر ما اور دشمن کو ختم کردے
2025-10-03 08:07:56
0
saif jaani :
Allah rham frma
2025-10-02 12:16:19
1
sonakhan 3 :
ameen
2025-10-02 15:16:37
0
آمنة :
🤲اے اللہ! جو قافلہ تیرے دین اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے جا رہا ہے، ان کی حفاظت فرما۔ ان کے ہر قدم پر اپنی رحمت اور نصرت نازل فرما۔ ان کو ہر شر اور دشمن کی چال سے محفوظ رکھ۔ اے رب العالمین! ان کو خیر و برکت والا سفر عطا فرما اور ان کے اس عمل کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنا۔ آمین یا یا رب العالمین 🇵🇸🤲🤲
2025-10-01 21:34:36
17
abdaul Rehman💞💞 :
:اے ابراہیم کے رب۔ اے موسیٰ کے رب۔اے یوسف کے رب۔ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رب۔ ہماری بھی فریاد سن لے۔ اس قافلے کی حفاظت کے لیے فرشتوں کی فوج کے زریعے فرما ۔آمین ۔ زیادہ سے زیادہ آمین لکھیں ۔پلیز ۔اللہ پاک کس کی دعا قبول کر لیں ۔🙏🤲
2025-10-02 05:36:44
4
itsme_zafii18 :
Allah pak hifazat farmaye
2025-10-02 04:51:22
3
msohail095 :
ALLAH ap key sath hai
2025-10-01 16:57:46
7
mahezabin :
Alhamdulillah, Aameen ya rabbul Alameen, Inshaa Allah n Zazak Allah khair
2025-10-01 22:05:38
1
Tabinda Wali :
free Palestine 🇵🇸🇵🇰
2025-10-02 11:26:41
4
Maria :
Mujahidddd♥
2025-10-02 04:21:43
2
usamavirk786 :
:اے اللہ ان کی حفاظت فر ما اور دشمن کو ختم کردے
2025-10-02 06:19:05
2
Mr Simple :
Everyone pray for this mission 💕
2025-10-02 04:04:49
2
boawash :
Ameen
2025-10-02 13:14:17
0
😘❤️ 𝙈𝙰Å𝙕ǫᑌԄЄនнエ❣️💫 :
🤲اے اللہ! جو قافلہ تیرے دین اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے جا رہا ہے، ان کی حفاظت فرما۔ ان کے ہر قدم پر اپنی رحمت اور نصرت نازل فرما۔ ان کو ہر شر اور دشمن کی چال سے محفوظ رکھ۔ اے رب العالمین! ان کو خیر و برکت والا سفر عطا فرما اور ان کے اس عمل کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنا۔ آمین یا یا رب العالمین 🇵🇸🤲🤲
2025-10-03 04:20:49
0
To see more videos from user @umarsaqi786.50, please go to the Tikwm
homepage.