@️:اے اللہ! جو قافلہ تیرے دین اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے جا رہا ہے، ان کی حفاظت فرما۔ ان کے ہر قدم پر اپنی رحمت اور نصرت نازل فرما۔ ان کو ہر شر اور دشمن کی چال سے محفوظ رکھ۔ اے رب العالمین! ان کو خیر و برکت والا سفر عطا فرما اور ان کے اس عمل کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنا۔ آمین یا رب العالمین۔"🇵🇸💗🤲
2025-10-01 21:39:18
0
🇮🇳✌️MR✬͢ηαωαв.αѕιƒ✬͢🇸🇦✌️ :
fre Palestine 🇵🇸🤲🥹
2025-10-01 21:49:05
0
🦅✩𝑭𝑨𝑳𝑲𝑶𝑵 ⭐️فـالـکـون 🦅 :
@️:اے اللہ! جو قافلہ تیرے دین اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے جا رہا ہے، ان کی حفاظت فرما۔ ان کے ہر قدم پر اپنی رحمت اور نصرت نازل فرما۔ ان کو ہر شر اور دشمن کی چال سے محفوظ رکھ۔ اے رب العالمین! ان کو خیر و برکت والا سفر عطا فرما اور ان کے اس عمل کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنا۔ آمین یا رب العالمین۔"🇵🇸💗🤲
2025-10-01 20:59:22
0
Rizvi Auto’s :
ضروری پیغام: براہِ کرم مل کر ایک منظم اور پرامن مہم چلائیں تاکہ “گلوبل سمُد فلوٹیلا” اور سینیٹر مشتاق احمد و ان کی ٹیم کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ ہم حکام سے فوری حفاظتی اقدامات کی درخواست کرتے ہیں۔ تشدد سے پرہیز کریں — انصاف کے لیے آئینی راستے اختیار کریں۔
آخر میں: پاکستان حکومت کو گلوبل سمُد فلوٹیلا کو تحفظ فراہم کرنا چاہیے
2025-10-01 22:12:30
0
Dua Zara 💯 :
free Palestine 🇦🇪
2025-10-01 21:40:23
0
️ :
اے اللہ! جو قافلہ تیرے دین اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے جا رہا ہے، ان کی حفاظت فرما۔ ان کے ہر قدم پر اپنی رحمت اور نصرت نازل فرما۔ ان کو ہر شر اور دشمن کی چال سے محفوظ رکھ۔ اے رب العالمین! ان کو خیر و برکت والا سفر عطا فرما اور ان کے اس عمل کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنا۔ آمین یا رب العالمین۔"🇵🇸💗🤲
2025-10-01 15:12:29
57
Hinaaa Albaloushi 💯🔥 :
dakho in me hamra Pakistan ka sher bhi hai Allah pak kher o afyat sa phonach ameen ❤
2025-10-01 17:26:00
34
🌸MD.REJUAN HOSSAIN🌺 :
🫂in sya allah
2025-10-01 15:10:33
31
💕🌸 أسلم 🌸💕 :
Don't worry, Allah is with you. 🤲🫂🫀🫀
2025-10-01 19:25:43
32
Atiqjutt23 :
نیک بندے تیرے پیارے حبیب صل اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیئے نکلے ہیں مولا تیرے سوا ان کا کوئ مددگار نہیں ہے تو ان کی مدد فرما مولا کریم ان سب کو اپنے مقصد میں کامیابی عطا فرمااور ان کو منزل مقصود تک پہنچا الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-10-01 16:04:35
16
🔥SALMAN جٹ🔥 :
ے ابراہیم کے رب۔ اے موسیٰ کے رب۔اے یوسف کے رب۔ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رب۔ ہماری بھی فریاد سن لے۔ فلسطین کی حفاظت کے لیے فرشتوں کی فوج کے زریعے فرما ۔آمین ۔ زیادہ سے زیادہ آمین لکھیں ۔پلیز ۔اللہ پاک کس کی دعا قبول کر لیں ۔🙏🤲
2025-10-01 16:37:01
11
Hooria :
اللہ تعالیٰ سب قافلے والوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
2025-10-01 16:19:17
10
𝕤𝕒𝕢𝕚𝕓 𝕒𝕝𝕚🥀🖤 :
:کبھی کچھ دیر بعد ویڈیو پیغام جاری ہو جس میں سینیٹر مشتاق احمد غذا کے بچوں کو گلے لگا رہے ہوں ان بچوں کے انسو پونچ رہے ہوں اور وہ بچے خوشی کے ساتھ جھوم رہے ہوں جن کے پاس یہ سارا قافلہ پہنچ جائے انشاءاللہ
2025-10-01 17:12:55
9
༒☠ Aʟɪғ Sᴀʀᴋᴀʀ ☠༒ :
free Palestine 🥰
2025-10-01 12:47:01
7
sana gull :
Free Palestine 😊☺
2025-10-01 16:51:38
6
Hammad__ Mehar :
please free Philistine 👍
2025-10-01 18:08:26
6
,🤔🙄🤨 :
free palasteen 🇪🇭🇪🇭🇪🇭🇪🇭🇪🇭🇪🇭🇪🇭🇪🇭
2025-10-01 15:47:50
6
It’s Hasan Prinks :
2025-10-01 15:46:20
5
🥀✨Mehmal Shehzadi🎀✨ :
Free free Palestine
2025-10-01 19:52:08
5
𐂛❤️𝐒𝐇𝐄𝐇𝐙𝐀𝐃𝐀༒✸𝐎𝐏❈➶︎ :
@hasssan._1:ہمیں ان جرنیلوں اور سیاست دانوں کو گھروں سے نکال کر نشانہ عبرت بنانا چاہیے جنہوں نے اسلام اور پاکستان سے بغاوت کی 😡
2025-10-01 13:02:11
5
To see more videos from user @aimasterg85, please go to the Tikwm
homepage.