@sirajulhaq655: *`کبھی سوچا ہے؟` 💔* *جب انا اور جھگڑوں کی وجہ سے ہم اپنے پیاروں سے بات کرنا چھوڑ دیتے ہیں 😔* *اور وقت گزرتے گزرتے ایک دن ایسا آتا ہے کہ وہ ہمیں میسر ہی نہیں ہوتے ⏳* *پھر ایک دن وہ کسی اور کے نکاح میں ہوتے ہیں 💍* *اور ہم کسی اور کے... 💔* *سوچو، ابھی ان لمحوں کو کتنا تکلیف دہ ہے نا؟ 😭* *اس لیے جب بھی کوئی فیصلہ کرو تو یہ سوچ سمجھ کر کرنا 🤔* *کہ کیا آپ اپنے پیار کو کسی اور کے ساتھ برداشت کر سکتے ہو؟ 💔✨*