ہم پاکستانی بحیثیت پنجابی ہونے کے اپ کے تمام مطالبات درست قرار دیتے ہیں اور اپ حق پر ہو🥰
2025-10-01 21:32:36
676
زياد ابو طارق :
ہمارا خیبر پختون خواہ کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے ہر حال میں🤝🤝🤝🤝
2025-10-02 00:49:43
448
– 𝄟≛⃝ ǫ𝘼𝓳𝓷𝓪𝓫𝓲✈︎, :
hm ap k sth hn kshmir Pakistan ki shah rugh ha
2025-10-02 03:48:35
89
MR.FOJI :
حکمرانوں کے خلاف کرو احتجاج اپنے حق کے لیے کرو احتجاج ۔مگر تم کہتے ہو بھاڑ میں جائے پاکستان 🥺 یہ غداری ہے
2025-10-04 12:09:34
37
Haider ch :
ہم بحیثیت پاکستانی عوام شرمندہ ہیں
آپ سب آپکے ساتھ ہیں
2025-10-02 07:11:08
181
Malik Nasir Iqbal khokhar :
I am from punjab I support fully kashmire
2025-10-02 03:34:09
149
Adil dar 50+ :
میں تب سے کشمیری ہوں جب پاکستان کا وجود بھی نہیں تھا پھر بھی ہمیشہ پاکستان زندہ باد
2025-10-02 05:57:50
137
Sami Khan P.TI :
ہم بطور پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں یہ ظلم بند کیا جائے
2025-10-02 18:52:57
88
🦅ذیشان گکھڑ🦅 :
ghaddaar
2025-10-03 11:53:45
9
Allah hu akber :
main panjabi hoon or aap k mutalbaat darust hain
2025-10-02 01:28:23
43
🇰🇭راۓ لقمان علی کھرل804 🇵🇰 :
ہم پاکستانی آپ کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہے گے انشاء اللہ 😘
2025-10-03 20:59:22
29
دیسی لوگ :
میں پنجابی اپنے کشمیر میں رہنے والے پنجابی نژاد کشمری بھائیوں کے جائز مطالبات کے ساتھ ہوں۔
2025-10-02 07:37:50
31
🍁Rajput Kashmiri35🍁 :
اللہ پاک میرے بھائیو کی حفاظت فرمائے آمین🥹🤲
2025-10-02 01:41:46
37
Salman khan11 :
ہمارا خیبر پختون خواہ کشمیر کے ساتھ کھڑا ہے ہر حال hy🤝🤝🤝🤝
2025-10-02 07:07:01
24
Tahir Bukhari :
Kashmir Zindabad Pakistan Zindabad
2025-10-04 11:41:14
7
Mango Man :
پنجاب میں یہ پولیس اور فوج عورتوں پر تشدد کرکے سمجھتے ہیں ہم بہادر ہیں لیکن جب کشمیر میں اصل مردوں سے سامنا ہوا تو وردیاں چھوڑ بھاگ نکلے پنجاب کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی ساری دعائیں کشمیری بھائیوں کے لیے ٹھنڈ پڑ گئی ہے جو درگت بنائی ہے کشمیری بھائیوں نے ان بڈی بدمعاشوں کی
2025-10-03 21:56:13
15
TAUSEEF SULTAN TANOLI🇵🇰🇵🇰 :
ye ha asli leader Kashmir ka 💯
2025-10-01 20:45:14
41
khurram Malik :
ہم پاکستانی بحیثیت پنجابی ہونے کے اپ کے تمام مطالبات درست قرار دیتے ہیں اور اپ کے ساتھ کھڑے ہیں 🥰
2025-10-03 08:53:53
13
Kami Kashmiri 12345678910 :
Pakistan ki foj bhtr janti h kashmir ki awam ko hmy ksi ko btany ki zurart ni ksi dn ksi foji s interview ly k dakh lo
2025-10-04 16:08:53
5
mo :
pakistan army zindabad 🇵🇰
2025-10-02 03:29:14
9
🇵🇰nouman🇵🇰🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪 :
hum apny Kashmiri bhi Ka sath ha
2025-10-02 08:56:03
11
Waleed KH :
پاکستان کے بغیر ہم کشمیری کچھ بھی نہیں ۔ 🇵🇰 یہ جھنڈا ہی ہماری اصل پہچان ہے
2025-10-04 09:43:27
10
zarlish :
ہم بحیثیت پاکستانی عوام شرمندہ ہیں
آپ سب آپکے ساتھ ہیں
2025-10-02 17:20:57
10
عمر سکھیانہ الوردی :
کشمیر کو ایک صوبہ بنا دو بس
2025-10-02 13:39:39
12
farhan sheikh :
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔
کشمیری نہیں پاکستان سے نفرت کرتے ہیں نہ کبھی کریں گے ہماری لڑائی صرف ہمارے چوروں سے ہے جو غاصب ہیں۔
کچھ لوگ صرف نفرتوں کے بیج بو رہے ہیں وہ ناکام ہوئے۔
2025-10-04 09:26:52
8
To see more videos from user @anjumwaseemch, please go to the Tikwm
homepage.