🌸 دعا 🌸
اے اللہ! جو تیرے بندے تیرے دین کی سربلندی اور مظلوم مسلمانوں کی مدد کے لیے فلسطین جا رہے ہیں،
ان کے قدموں کو مضبوطی عطا فرما،
انہیں اپنی امان و حفاظت میں رکھ،
ان کے ایمان، حوصلے اور ارادوں کو مزید مضبوط کر دے۔
اے رب! انہیں ہر آفت، ہر دشمن اور ہر مشکل سے محفوظ فرما،
اور ان کے ذریعے مظلوموں کی مدد فرما، حق کو غالب اور باطل کو زائل فرما۔
یا اللہ! ان کی نیتوں کو قبول فرما اور ان کی کاوشوں کو اپنی رضا کا ذریعہ بنا۔
آمین یا رب العالمین
2025-10-01 17:25:17
0
To see more videos from user @dunya_news, please go to the Tikwm
homepage.