@Fahad Abbasi:
ایک چائے ہے کہ میسج نہیں پڑھنے دیتی۔۔۔
ایک میسج ہے کہ چائے نہیں پینے دیتا۔۔!
2025-11-09 12:24:30
2
Sajjad Tabasum Abbasi official :
جب چائے اور وقت ایک ساتھ ملتے ہیں
تو لفظ "سکون" پیدا ہوتا ہے
سجاد تبسم
2025-12-10 13:42:45
2
Rizwan Jhangala :
جی ہاں بالکل درست فرمایا آپ نے ہم آپ کو دیکھ رہے ہیں سلطنت آف مسقط عمان سے خوش آمدید
2025-10-22 14:59:40
4
Mian Irfan Ali 8300 :
:مجھ جیسے لوگوں کو اذیتوں میں شدت صرف اس وجہ سے ہوتی ہے، کیونکہ ہمیں ترکِ تعلق نہیں آتا۔۔۔ ہمیں کسی کو دھوکہ دینا نہیں آتا۔۔۔ ہمیں کسی سے کچھ چھیننا نہیں آتا۔۔۔ ہمیں جیتنا نہیں آتا۔۔۔ ہمیں منافقت نہیں آتی۔۔۔ اور حقیقت بتاؤں تو ہم جیسے لوگوں کو محبت کے نام پر استعمال بہت کیا جاتا ہے، مگر صلہ کوئی نہیں دیا جاتا۔ ہمیں بے وقوف سمجھا جاتا ہے اور پھر یہ حقیقت ہی ہے کہ یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی یے۔۔۔!!!😔
2025-10-25 18:57:18
4
Aman khan 804 :
کیا اف چاے یتنی شوقین وہ مرا
2025-10-20 06:24:31
2
RASHI💔 :
bilkul yehi baat Hy ☺
2025-10-30 13:17:02
2
Mr Ahsan Farooq786 :
please support me know
2026-05-15 04:33:33
1
شاہ😎صاحب😈کہتے👻ہیں :
hyyy☺️☺️😊😊
2025-10-01 19:08:16
2
m Naseem :
yar ma chai ni pita
2025-12-09 16:09:21
1
Meer Zeeshan :
hay meree tee love you 💖😘
2026-03-13 17:12:23
1
Raza jani 0786 :
acha gi
2025-11-19 04:49:32
1
Boss 804👿👿 :
tast eat
2026-03-25 08:25:41
1
خان بادشاہ👑🚩 :
true words 🔥
2025-11-07 02:42:00
1
.... انصاری زادی.... :
g bilkul 😢💔
2025-11-14 14:02:14
1
༶ ₭Ⱨ₳ن ༶ :
اگر تو پلا دے چاۓ, دردِ سر چلا جائے
طبیب دیکھے یہ منظر تو گھر چلا جائے..
🥀❤
2025-11-18 15:11:58
1
BmwM5 :
😊 love coffee
2026-05-27 14:42:52
1
⚔️Ali MOHAMMED 786⚔️🇵🇰🌹 :
🌹🌹🌹
2025-12-20 05:04:22
1
Usmanali273 :
💕💕💕
2025-12-18 17:59:12
1
To see more videos from user @cutenis56, please go to the Tikwm
homepage.